مقبوضہ کشمیر،بھارتی فورسز کی فائرنگ سے کشمیری شہید

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ وادی کے علاقے بارامولا میں بھارتی قابض فورسز نے فائرنگ کرکے ایک کشمیری کو شہید کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز بھارتی قابض فورسز نے نام نہاد...;

مقبوضہ وادی کے علاقے بارامولا میں بھارتی قابض فورسز نے فائرنگ کرکے ایک کشمیری کو شہید کردیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز بھارتی قابض فورسز نے نام نہاد ٓاپریشن کی آڑ میں ایک بے گناہ نہتے کشمیری کو شہید کردیا۔ آپریشن میں ایک بھارتی پولیس آفیسر بھی مارا گیا۔ واضح رہے کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے کے بعد قابض بھارتی فورسز کی یہ پہلی کارروائی ہے۔ بھارتی حکومت کی جانب سے رواں ماہ پانچ اگست کو مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت ختم کردی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی بی کی جان لیوا قسم کے لیے نئی دوا کے استعمال کی منظوری - ایکسپریس اردوامریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے ٹی بی کی ایسی قسم کے لیے نئی دوا کی منظوری دی ہے جو لاعلاج تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی وزیراعظم عمران خان سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے بارے گفتگوامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی وزیراعظم عمران خان سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے بارے گفتگو Read News realDonaldTrump ImranKhanPTI StateDept OccupiedKashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ اجلاس، وزیر خارجہ کی مقبوضہ کشمیر کے حالات پر بریفنگاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر کے صورتحال حالات پر بریفنگ دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دوست کی مہندی پر ماہرہ خان کے رقص کی ویڈیو وائرل - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 روز کی توسیع,فرد جرم عائد نہ کی جاسکیخواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 روز کی توسیع,فرد جرم عائد نہ کی جاسکی KhawajaBrothers JudicialRemandExtended KhSaad_Rafique president_pmln pmln_org NAB AccountabilityCourt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ہدایت کیخلاف پنجاب کے قانون سازوں کی تنخواہوں میں اضافہوزیراعظم کی ہدایت کیخلاف پنجاب کے قانون سازوں کی تنخواہوں میں اضافہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »