LOC پر پاک فوج کا بھارت کو منہ توڑ جواب، افسر سمیت 6 بھارتی فوجی ہلاک

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کا بھارت کو منہ توڑ جواب، افسر سمیت 6 بھارتی فوجی ہلاک تفصیلات جانئے: DailyJang

لاہور لائن آف کنٹرول کے تتہ پانی سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 7 سالہ بچے سمیت 3 افراد شہید جب کہ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 6 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ بلااشتعال فائرنگ اورمعصوم شہریوں کوشہیداورزخمی کرنےپرپاکستان نےایک بار پھر بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفترِ خارجہ طلب کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرو ل کے تتہ...

آر کے مطابق پاک فوج نے مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی فوجی چوکیوں کو نشانہ بنایا اور جوابی فائرنگ میں بھارتی فوجی افسرسمیت بھارتی فوجی ہلاک اورمتعددزخمی ہوگئےجب کہ 2 بنکرز بھی تباہ ہوئے۔ پاکستان نے کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج اور بھارتی فوج کی طرف سے جنگ بندی معاہدے کے خلاف ورزی کی مذمت کی ہے۔ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈی جی ساوٴتھ ایشیا و سارک ڈیسک ڈاکٹر محمد فیصل نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج کا ایل او سی پر بھارت کو منہ توڑ جواب، 6 انڈین فوجی ہلاکراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی اشتعال انگیزی اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دشمن کے ایک افسر سمیت 6 فوجیوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک فوج کا تتہ پانی سیکٹر پر بھارتی فوج کومنہ توڑ جوابپاک فوج کی جانب سے تتہ پانی سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا گیا۔ ترجمان پاکستان فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق پاک فوج نے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ پاک فوج کی جوابی کارروائی نے ایک آفیسر سمیت چھ بھارتی فوجیوں کو جہنم واصل کیا۔ ڈی جی آئی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایل او سی پر فائرنگ، 3 شہری شہید، پاک فوج کا جواب، 6 بھارتی فوجی ہلاکلائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے 7 سالہ بچے سمیت 3 پاکستانی شہید ہوگئے، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 6 بھارتی فوجی بھی مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لائن...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اشتعال انگیزی پر پاک فوج کی جوابی کارروائی، افسر سمیت 6 بھارتی فوجی ہلاکپاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزیوں کا منہ توڑ جواب دیا ہے، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں افسر سمیت 6 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ ،2 شہری شہید،پاکستان کا احتجاجwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ ،2 شہری شہید،پاکستان کا احتجاجکنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ ،2 شہری شہید،پاکستان کا احتجاج LOC pid_gov OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »