کراچی ،ضلع وسطی میں پانی کی لائنوں میں سیوریج کی غلاظت شامل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

کراچی ،ضلع وسطی میں پانی کی لائنوں میں سیوریج کی غلاظت شامل تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کراچی کے ضلع وسطی میں سیوریج کی غلاظت پینے کے پانی کی لائنوں میں شامل ہوگئی، نارتھ کراچی، نیو کراچی، بفرزون، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد اور دیگر علاقوں کے مکین گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں جس سے ٹائیفائیڈ، ہیپاٹائٹس، گیسٹرو اور دیگر مہلک امراض پھیلنے لگے،جبکہ واٹر بورڈ حکام نے اس کی وجہ پانی کے ناجائز کنکشنز کو قرار دیا ہے۔

کراچی کو پینے کے پانی کے نام پر کیا پلایا جاتا ہے؟ اس کا اندازہ واٹر کمیشن کی رپورٹ اور سپریم کورٹ کے ریمارکس سے بخوبی لگایا جاچکا ہے۔ واٹر بورڈ کے فراہم کردہ پانی میں انسانی اور صنعتی فضلے کے علاوہ ایسی بہت سی غلاظتیں شامل ہوتی ہیں جو پینے والے کا جینا حرام کردیں تاہم ضلع وسطی کی صورتحال دیگر اضلاع کے مقابلے میں بدترین ہوگئی ہے۔نیوکراچی، نارتھ کراچی، بفرزون، ناظم آباد، نارتھ ناظم اور کئی علاقے ایسے ہیں جہاں نالوں اور گٹروں کی غلاظت پینے کے پانی کی لائنوں میں شامل ہورہی ہےاور لوگ پانی کے نام...

واٹر بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر اسد اللہ خان کا کہنا ہے کہ غیر قانونی کنکشن پانی میں گندگی شامل ہونے کا سبب ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ پانی کی قلت کا شکار عوام اپنی ضرورت پوری کرنے کیلئے ہر اُس جگہ سے کنکشن لینے کی کوشش کرتے ہیں جہاں سے پانی ملنے کی امید ہو، لیکن اس میں قصور عوام سے زیادہ متعلقہ اداروں کا ہے جو کراچی کو اس کی ضرورت کا آدھا پانی بھی فراہم نہیں کر رہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں سیوریج کی مین لائن کی تبدیلی کا کام جاریکراچی میں بارشوں کے پانی کے باعث مختلف علاقوں میں دھنسنے والی سیوریج لائنوں کی تبدیلی کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے۔ ترجمان واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے بتایا ہے کہ لیاقت آباد ڈاک خانہ کے قریب...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بحرین کی خلیج میں جہاز رانی کی حفاظت کے امریکی مشن میں شمولیتخلیجی ریاست بحرین نے خلیجی پانیوں میں عالمی تیل بردار جہازوں کے تحفظ کے لیے مجوزہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سول سروس میں اصلاحات متعارف کرانے کے عمل میں تیزی لانے کی ہدایتوزیراعظم کی سول سروس میں اصلاحات متعارف کرانے کے عمل میں تیزی لانے کی ہدایت Read News PMImranKhan CivilServices Introduce PTIofficial MoIB_Official pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تہران برٹش کونسل کی ایرانی خاتون ورکر کی 10 سال قید کی سزا کی توثیقتہران برٹش کونسل کی ایرانی خاتون ورکر کی 10 سال قید کی سزا کی توثیق Tehran BritishCounsil Worker IranianWoman FinalAppeal Condemned10Years IntelligenceServices America EuropeanUnion
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کی عوام سندھ حکومت کوٹیکس دینا بند کردیں: میئر کراچی وسیم اخترکراچی کی عوام سندھ حکومت کوٹیکس دینا بند کردیں: میئر کراچی وسیم اختر wasimakhtar1955 MuradAliShahPPP MediaCellPPP SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: سرکاری اسپتالوں میں ڈائریا کے فوری خصوصی وارڈز قائم کرنے کی ہدایتکراچی: سرکاری اسپتالوں میں ڈائریا کے فوری خصوصی وارڈز قائم کرنے کی ہدایت Diarrhoea SpecialWards SindhGovt_
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »