کوچ کیلئے انٹرویوز کی اندرونی کہانی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوچ کیلئے انٹرویوز کی اندرونی کہانی تفصيلات جانئے: DailyJang

دو ہفتے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک ذمے دار نے ویسٹ انڈیز کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر کورٹنی والش کے ایجنٹ کو جمیکا میں فون کر کے کہا کہ پی سی بی کا پینل کورٹنی والش کا بولنگ کوچ کے لیے انٹر ویو لینا چاہتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور میں جب پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ کے انٹرویوز ہو رہے تھے تو انٹرویو لینے والے پینل کے سامنے بولنگ کوچ کے لیے ایک ہی نام وقار یونس کا سامنے آیا جس پر پینل نے حیرت کا اظہار کیا، کیوں کہ ہیڈ کوچ کے لیے مصباح الحق اور محسن حسن خان کے درمیان مقابلہ تھا۔ وسیم خان، ذاکر خان، اسد علی خان، بازید خان اور انتخاب عالم پر مشتمل کمیٹی نے مصباح اور وقار یونس کو تین تین سال کے لیے ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ بنانے کی منظوری دی جبکہ مالی معاملات پی سی بی نے خود طے کیے، مصباح کو چیف سلیکٹر کی اضافی ذمے داری سونپی گئی تھی۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے مصباح الحق، محسن خان کے علاوہ رسمی طور پر آسٹریلیا کے ڈین جونز اور جنوبی افریقہ کے یوہان بوتھا نے انٹرویوز دیے تھے، ڈین جونز اور یوہان بوتھا کے انٹرویوز ویڈیو لنک کے ذریعے کیے گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیٹنگ کوچ کے لیے بھی درخواستیں طلب کی تھیں تاہم اس عہدے کے لیے انٹرویوز نہیں ہو سکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری، برطانیہ میں طلبا کیلئے کام کرنے کی اجازت بحال | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

’چین، افغان امن عمل کی کامیابی کیلئے ہر اقدام کی حمایت کرے گا‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’چین، افغان امن عمل کی کامیابی کیلئے ہر اقدام کی حمایت کرے گا‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جاپان میں پیرا اولمپکس کے ٹِکٹوں کی آن لائن فروخت کیلئے درخواستوں کی وصولی بندجاپان میں پیرا اولمپکس کے ٹِکٹوں کی آن لائن فروخت کیلئے درخواستوں کی وصولی بند Japan Tokyo ParaOlympics Online Tickets
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جاپان میں پیراولمپکس کے ٹِکٹوں کی آن لائن فروخت کیلئے درخواستوں کی وصولی بندجاپان میں پیراولمپکس کے ٹِکٹوں کی آن لائن فروخت کیلئے درخواستوں کی وصولی بند Japan Tokyo Paralympics OnlineTickets
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جاپان میں پیراولمپکس کے ٹِکٹوں کی آن لائن فروخت کیلئے درخواستوں کی وصولی بندجاپان میں پیراولمپکس کے ٹِکٹوں کی آن لائن فروخت کیلئے درخواستوں کی وصولی بند japan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »