’چین، افغان امن عمل کی کامیابی کیلئے ہر اقدام کی حمایت کرے گا‘ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

چینی سفیر نے خم بارڈر کو 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا بھی خیر مقدم کیا China Afghanistan AfghanistanPeaceProcess DawnNews مزید پڑھیں؛

پشاور: پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جنگ نے امریکا افغان طالبان مذاکرات کے بے نتیجہ اور اچانک اختتام پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چین افغانستان کے امن عمل کی کامیابی کے لیے ہر اقدام کی حمایت کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ چین طور خم سرحد پر کولڈ اسٹوریج، ہسپتال اور کسٹم کی سہولیات فراہم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اپنے خطاب میں چینی سفیر نے بھارت کی جانب سے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان، افغان مذاکرات کی جلد بحالی کا خواہاںپاکستان، افغان مذاکرات کی جلد بحالی کا خواہاں تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران کی نالائقی کی وجہ سے مہنگائی تین گناہ بڑھ گئی ۔مریم اورانگزیبعمران کی نالائقی کی وجہ سے مہنگائی تین گناہ بڑھ گئی۔ مریم اورانگزیب PMImranKhan PTIGovernment PMLN MarriyumAurangzeb Tweet Politicians pmln_org Marriyum_A ImranKhanPTI IncreaseInflation Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پائلٹس کی ہڑتال، برٹش ایئرویز کی برطانیہ سے تمام پروازیں منسوخ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برٹش ایئرویز کی سو سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ہڑتالمانچسٹر : برطانیہ کی سرکاری ائیرلائن برٹش ائیرویز کے پائلٹوں نے ہڑتال کردی، جس کے باعث ائیرلائن کو سینکڑوں پروازیں منسوخ کرنا پڑگئیں،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینٹ کام کمانڈر کی قیادت میں امریکی وفد کی آرمی چیف سے ملاقاتسینٹ کام کمانڈر کی قیادت میں امریکی وفد کی آرمی چیف سے ملاقات DGISPR ArmyChief QamarJavedBajwa CommanderGeneralKennethMcKenzie Meet Kashmir Afghanistan OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official peaceforchange
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مظلوم کشمیریوں کی زبان بندی ختم کی جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مطالبہسرینگر: (دنیا نیوز) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مودی سرکار کے مقبوضہ کشمیر میں سب اچھا کے دعویٰ کا پردہ چاک کردیا۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ ایک ماہ سے زائد عرصہ سے کرفیو کے نفاذ سے 80 لاکھ کشمیریوں کی زندگی پٹڑی سے اتر چکی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »