وفاق کا سندھ میں آرٹیکل149 کے نفاذ کا اشارہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاق کا سندھ میں آرٹیکل149 کے نفاذ کا اشارہ

وفاقی حکومت نے کراچی کے حالات سدھارنے کیلئے سندھ میں آرٹيکل 149 کے نفاذ کا اشارہ دے ديا ۔ وزيرقانون فروغ نسيم کے مطابق يہ آرٹيکل کے نفاذ کا درست وقت ہے۔

وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم نے سندھ میں آرٹیکل 149 لگانے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اس کے استعمال کا مناسب وقت ہے۔ پیپلز پارٹی کراچی میں کام شروع کردے تو کوئی مسئلہ نہیں۔ سماٗء سے خصوصی ٹیلیفونک گفتگو میں وفاقي وزير قانون فروغ نسيم کا کہنا تھا کہ آرٹيکل 149 کانفاذ ذاتی رائے ہے اوروہ اس حوالے سے کراچی کميٹی ميں تجويزرکھيں گے ۔

انہوں نے کہا سندھ ميں حالات ايسے ہيں کہ آرٹيکل 149کانفاذ کيا جا سکتا ہے، لیکن کمیٹی اس آرٹیکل کے نفاذ کی تجویز سے اتفاق کرتی ہے یا نہیں یہ الگ بات ہے اور کمیٹی کی سفارش وزيراعظم مانتے ہيں يانہيں يہ دوسری بات ہے۔ فروغ نسیم نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ صرف کراچی کی نہيں سندھ بھرکی ہے۔ پیپلز پارٹی کراچی میں کام شروع کردے تو ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے وہ مسائل جن میں وفاق نے براہ راست مداخلت کا فیصلہ کرلیاکراچی(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے کراچی میں کچرا، سیوریج اور دیگر سنگین مسائل کے سدباب کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صوبہ سندھ کا انوکھا گاؤں، ہر پاکستانی کا خوابیہ ملک کا واحد گاؤں ہے جس کے چاروں طرف حفاظتی ديوارتعمير کی گئی ہے، سیکورٹی کے لاجواب انتظامات کے علاوہ مچھر مکھیوں کی بھی ٹینشن نہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

10محرم الحرام ،شہریوں کا فاتحہ خوانی کےلئے قبرستانوں میں جانے کا سلسلہ دن بھر جاری رہا10محرم الحرام ،شہریوں کا فاتحہ خوانی کےلئے قبرستانوں میں جانے کا سلسلہ دن بھر جاری رہا MuharramUlHaram Graveyard pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا مظفرآباد میں جلسے کا اعلانوزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو مظفرآباد میں بڑے جلسے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ میں کہا کہ جمعہ کو آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں بڑا جلسہ کروں گا۔دنیا کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم سے آگاہ کروں گا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ جلسےمیں کشمیریوں سےیکجہتی کااظہارکیاجائےگااوردنیاکویہ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا مظفرآباد میں جلسہ کرنے کا اعلان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزيراعظم عمران خان کا 13 ستمبر کو مظفرآباد میں جلسے کا اعلانوزيراعظم عمران خان کا 13 ستمبر کو مظفرآباد میں جلسے کا اعلان PMImranKhan Jalsa Muzzafarabad 13thSeptember OccupiedKashmir IndianArmyInKashmir pid_gov ImranKhanPTI ForeignOfficePk PTIofficial KNSKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »