کراچی کے وہ مسائل جن میں وفاق نے براہ راست مداخلت کا فیصلہ کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے کراچی میں کچرا، سیوریج اور دیگر سنگین مسائل کے سدباب کے

لیے براہ راست مداخلت کا فیصلہ کیا ہے، ترقیاتی کام وفاقی ادارے اپنی نگرانی میں کرائیں گے جس کے لیے عمران خان 14 ستمبر کو کراچی کا دورہ کریں گے،پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے ملک کی معاشی شہ رگ کراچی میں سنگین انتظامی بحران اور عوامی مسائل پر براہ راست اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے کراچی میں صوبائی اور بلدیاتی حکومتوں کو شامل کیے بغیر اپنی نگرانی میں اور وفاقی اداروں کے ماتحت منصوبوں کا آغاز اور فنڈز کے اجرا پر غور شروع کردیا ہے۔ ایکسپریس کے مطابق اس ضمن میں قانونی...

ایک روز قبل وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں وزیر بحری امور علی زیدی کے زیر نگرانی صفائی مہم کو جاری رکھنے کا حکم دیتے ہوئے یقین دلایا ہے کہ کراچی سے کچرے کی صفائی کے لیے اگر فنڈز اور تکنیکی مدد کی ضرورت ہوگی تو وفاقی حکومت دے گی اور ایف ڈبلیو او بھی کراچی میں صفائی مہم میں ساتھ جاری رکھے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے کراچی کے مسائل کے حل کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دیدی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی کے مسائل کے حل کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیلکراچی کے مسائل کے حل کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل پڑھیے 33vania کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کراچی کے شہریوں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دیدیوزیراعظم نے کراچی کے شہریوں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دیدی pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کے بیشتر حصوں میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کراچی کے مسائل حل کرنے کیلیے کمیٹی تشکیل دے دی - ایکسپریس اردوکراچی کے شہری ماضی کی بے انتظامی اور غفلت کا خمیازہ بھگت رہے ہیں، وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کسی سے لڑنا نہیں بلکہ کراچی کے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں، فروغ نسیم - ایکسپریس اردوکراچی پر قائم کمیٹی میں مزید 12 ارکان شامل کررہے ہیں جن میں 6 پی ٹی آئی اور 6 ارکان ایم کیوایم سے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »