کراچی کے مسائل کے حل کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے مسائل کے حل کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل پڑھیے 33vania کی رپورٹ

وزیرِ اعظم عمران خان نے ’’کلین کراچی مہم‘‘ جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے شہر کے مسائل حل کرنے کےلیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی۔

اتوار 8 ستمبر کو اسلام آباد میں وزیر اعظم کی زیر صدارت کراچی صفائی مہم اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی، سیوریج، صفائی، ماس ٹرانزٹ سسٹم و دیگر اہم معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ڈی جی فرنٹیر ورکس آرگنائیزیشن میجر جنرل انعام حیدر ملک نے ’’کلین کراچی مہم‘‘ میں اب تک کی پیش رفت پر شرکاء کو بریف کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے کراچی کے مسائل کے حل کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دیدی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کے-الیکٹرک، کراچی میں بارشوں کے دوران 19 ہلاکتوں کی ذمہ دار قرار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سکھ برادری کے رہنمائوں کی کرتارپورراہداری کھولنے کے پاکستانی اقدامات کی تعریفسکھ برادری کے رہنمائوں کی کرتارپورراہداری کھولنے کے پاکستانی اقدامات کی تعریف Read News SikhCommunity KartarpurCorridor Pakistani pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کراچی کے مسائل حل کرنے کیلیے کمیٹی تشکیل دے دی - ایکسپریس اردوکراچی کے شہری ماضی کی بے انتظامی اور غفلت کا خمیازہ بھگت رہے ہیں، وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : سانحہ کراچی ایئرپورٹ کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیاکراچی : سانحہ کراچی ایئرپورٹ کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا Karachi Airport Martyrs Tribute pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے ضلع وسطی کی تباہ حال سڑکیںسڑکیں کئی برس سے نہیں بنی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »