کوّا پیاسا نہیں مَر سکتا... -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کوّا پیاسا نہیں مَر سکتا… ARYNewsUrdu

اگر آپ کسی کوّے کو مارتے ہوں تو جواب میں‌ بہت سے کوّے آپ کو دیکھ کر کائیں کائیں کرنے اور سَر پر ٹھونگیں‌ مارنے کے لیے جمع ہو جائیں گے۔ یہ نہ صرف انتقامی جذبات رکھتا ہے بلکہ اپنے خاندان کو بھی آپ کے حلیے سے آگاہ کردیتا ہے۔

افزائشِ نسل کے لیے کوّا ٹہنیوں، تنکوں سے اپنا گھونسلہ بناتا ہے اور ایسے درخت کا انتخاب کرتا ہے جو گھنا اور پھیلا ہوا ہو۔ مادہ کے انڈے دینے کا وقت اپریل تا جولائی ہوتا ہے جس میں یہ تین سے پانچ انڈے دیتی ہے۔ ایک ہی درخت پر کوّے کے بہت سارے گھونسلے ہو سکتے ہیں۔ عام طور پر کوّے 15 سے 20 سال کی عمر پاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة

بھائی صاحب کراچی میں رہتے ہیں وہاں پر سمندر ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نسلہ ٹاور کے بلڈرز کو پکڑنا چاہئے، ایڈمنسٹریٹر کراچیایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ نسلہ ٹاور کے بلڈرز کو پکڑنا چاہئے، عدالتی فیصلے کے بعد کچھ نہیں کرسکتا، مکینوں کے ساتھ ہوں SamaaTV murtazawahab1 How bout arresting those also who gave approvals? Or u cant do it cuz ur boss was partner in this? لیکن جن لوگوں نے پیسے پکڑ کر اجازت دی انہیں سانڈھ کی طرح کھلا چھوڑ دینا چاہیے ؟ ہے نا ؟ murtazawahab1 محترم اس پلازہ کو بنانے کی اجازت کس نے دی اصل مجرم وہ ہیں انصاف کی امید نہیں بات صرف یہ ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہمیں اللہ کے سامنے جواب نہیں دینا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چائلڈ پورنوگرافی معاشرے کا بڑا ناسور اور تباہی کا باعث بنتی جا رہی ہے، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردوچائلڈ پورنوگرافی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے والے ملزم ضمانت کے مستحق نہیں، عدالت کے ریمارکس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انڈین کامیڈین منور فاروقی کا شو منسوخ: ’خدا حافظ، اب میری بس ہو چکی ہے‘ - BBC News اردوایک سینئیر پولیس افسر نے بی بی سی کو بتایا کہ منتظمین کو بہت واضح طور پر بتایا گیا کہ شو منعقد نہیں کیا جا سکتا کیونکہ اس سے امن و امان کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ Nafrat Jeet gai , Muskarahat haar gai BadassLadybird Hate and intolerance everywhere. What plagued countries are we.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نیب کب کس کی جائیداد ضبط کر سکتا ہے؟ اصول طےاسلام آباد ہائی کورٹ نے اصول طے کر دیئے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کب کس کی جائیداد ضبط کر سکتا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین نے ’خلائی ایٹمی بجلی گھر‘ تیار کر لیا04:21 PM, 28 Nov, 2021, ٹیکنالوجی, بیجنگ: چین نے خلا میں استعمال کے لیے ایسے ایٹمی بجلی گھر کا پروٹوٹائپ تیار کر لیا ہے جو ایک میگاواٹ بجلی بنا سکتا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

15سال سے ایک ہی تقریر، کچھ اور نہیں تو کیسٹ ہی بدل لیں:مریم اورنگزیبMujrim ku UK see wapis lao اماں وڈی کیسٹ بدلنا ن لیگ کے کارنامے ہیں آپ کے ان داتا ڈکیتی بند کر دیں وہ کیسٹ بدل لیں گے🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »