انڈین کامیڈین منور فاروقی کا شو منسوخ: ’خدا حافظ، اب میری بس ہو چکی ہے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

انڈین کامیڈین منور فاروقی کا شو منسوخی کے بعد پیغام: ’خدا حافظ، اب میری بس ہو چکی ہے‘

شو کے منتظمین کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم قانون کی پاسداری کرنے والے شہری ہیں اور پولیس کے نوٹس پر عمل کریں گے۔

منور فاروقی نے یہ بھی لکھا کہ گذشتہ دو ماہ میں جگہ اور مداحوں کو درپیش خطرے کی وجہ سے 12 شو کینسل کیے گئے۔ منور نے آخر میں لکھا: ’میرا خیال ہے یہ اختتام ہے۔ میرا نام منور فاروقی ہے۔ وہ میرا وقت تھا اور آپ دیکھنے والے زبردست تھے۔ خدا حافظ! اب میری بس ہو چکی ہے۔‘ نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ پولیس کے پاس اطلاعات ہیں کہ کئی تنظیمیں منور فاروقی کے کامیڈی شو کی مخالفت کر رہی ہیں اور اگر اسے منعقد ہونے دیا جائے تو اس سے انتشار پھیل سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

BadassLadybird Hate and intolerance everywhere. What plagued countries are we.

Nafrat Jeet gai , Muskarahat haar gai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راہل ڈراوڈ: انڈین کرکٹ کا فولاد جس سے اب لامحدود امیدیں وابستہ ہیں - BBC News اردوبلے باز اور کپتان کی حیثیت سے شاندار کیریئر کے علاوہ، انھوں نے انڈر 19 اور انڈیا اے ٹیموں کی کوچنگ کی ہے، پھر نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی سربراہی بھی کی۔ انڈین کرکٹ میں اس وقت تقریباً ہر سینیئر کھلاڑی ان کی سرپرستی سے گزرا ہے۔ بی بی سی ہندی پہ چلاؤ۔ ہمیں اس سے کیا فولاد؟ يہ وہی الو ہے جس نے ايک رن بنانے کے ليۓ چاليس گينديں لی تھيں۔ فولاد ماۓ فٹ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرونا کا علاج کرنے والی دوا کا نیا ڈیٹا جاری، خطرے کی گھنٹیکرونا کا علاج کرنے والی دوا کا نیا ڈیٹا جاری، خطرے کی گھنٹی arynewsurdu covid
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا نیا روپ؛ پروٹیز کھیلوں کے چوپٹ ہونے کا خطرہ - ایکسپریس اردورگبی میچزکا انعقاد کھٹائی میں پڑگیا، ویلز ٹیمیں واپسی کے لیے فکرمند
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عائزہ خان کا سنڈریلا بننے کا خواب دیکھنے والی لڑکیوں کیلئے مشورہAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u کدر سے سینڈریلا لگ رہی یے عجیب چکنے والا ماحول بنا رہے ہو ہد ہو گئی یار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بڑی ٹیم کا دورہ پاکستان کون سے نامور کھلاڑی ٹیم کا حصہ ہونگے؟12:45 PM, 27 Nov, 2021, متفرق خبریں, کھیل, لاہور (ویب ڈیسک ) دورہ پاکستان کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ  نے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »