15سال سے ایک ہی تقریر، کچھ اور نہیں تو کیسٹ ہی بدل لیں:مریم اورنگزیب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور:پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے فواد چودھری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ15 سال سے عوام ایک ہی تقریر سُن رہے ہیں،تقریر نہیں تو کیسٹ ہی بدل لیں، روٹی نہیں ، آٹا نہیں ،گیس نہیں

صرف کنٹیر کی گفتگو کی جاتی ہے

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ کورونا ریلیف فنڈ کے 40 ارب کھا گئے ، 400 ارب کی چینی کھا گئے ، غریبوں کی دوائیاں کھا گئے ،بجلی اورگیس کھا گئے ،صرف کنٹینر کی گفتگو کی جاتی ہے، عوام کے پاس روٹی پکانے کے کئے گیس نہیں ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ خود بجلی ،گیس اور کورونافنڈ کے پیسے کھاؤ اور عوام تقریریں کھائے جبکہ عمران صاحب اور کرائے کے ترجمان مریم نواز کے بخار میں مبتلا ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

He is doing nation building. You got to repeat your message countless times till it settles down in people mind and heart. But you will not understand this. Too complicated for you

ان کے پاس کہنے کو کچھ نہیں رہ گیا , کہتے تھے مشرف کو نکالو وہ نکلا تو بیڑا ہی غرق کر دیا انھوں نےملک کا ذرداری کے ساتھ مل کر

Can’t PMLN change this obnoxious turtle

Marriyum_A 30 سال سے یہی گندی شکلیں.... اور کچھ نہیں تو مر ہی جائیں..

آپ کے ان داتا ڈکیتی بند کر دیں وہ کیسٹ بدل لیں گے🤣

اماں وڈی کیسٹ بدلنا ن لیگ کے کارنامے ہیں

Mujrim ku UK see wapis lao

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے ایک ہی دن میں 12سو روپے کی اونچی اڑانکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے بڑھ گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 1200 روپے اضافے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روی چندرن ایشون اپنے ’ہوم‘ امپائر سے ہی الجھ بیٹھے - ایکسپریس اردومیچ آفیشل نیتن مینن نے انھیں وکٹ کے ڈینجر ایریا میں جانے سے روکا، اس پرایشونے میچ آفیشل سے تکرار شروع کردی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے اپنے ہی جلسے میں عمران خان سے استعفےکا مطالبہ۔ویڈیو وائرلاس شخص نے مزید کہا کہ عمران خان آج استعفیٰ دے دیں تو بہتر ہے، نو عمران اونلی عوام ، اس موقع پر شرکا نے حیرت کا اظہار بھی کیا اور اسٹیج پر موجود منتظمین نے اب آۓ گا کھوتا پہاڑ کے نیچھے۔ ان شاء اللہ کیاجماعت اسلامی کی حالیہ پستی میں بنیادی کردار امیر سراج الحق کی حماقت پر مبنی فیصلوں کا ہے؟ جانئیے جماعت کے زوال کی کہانی اس ویڈیو میں 👇👇👇
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے اپنی ہی نااہلی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے، شیری رحمٰنپیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمٰن نے روپے کی مسلسل گرتی قدر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے اپنی ہی نااہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وسعت اللہ خان کا کالم: بلوچستان کا منھ تو پہلے ہی بند ہے - BBC News اردوبلوچستان سے دہشت گردی کی خبر نہ آئے تو قومی میڈیا ویسے بھی اس صوبے کو گھاس نہیں ڈالتا۔ اگر پرامن مظاہروں اور دھرنوں پر سزا کی دھمکی اور میڈیا بلیک آؤٹ سے بلوچستان میں امن و امان اور احساسِ محرومی بہتر ہو سکتا ہے تو پھر ہم سب کو تازہ کرمنل لا ترمیمی آرڈیننس کا خیر مقدم کرنا چاہیے۔ پڑھیے وسعت اللہ کا کالم۔ Rowlatt act of 1919 MHidayatRehman صاحب کا دھرنا اب ان جیسی ہتھکنڈوں سے ختم نہیں ہوگا بہتر ہے کہ مولانا صاحب مطالبات مانے جائیں۔۔ کیا کبھی بی بی سی نے برطابیہ یا انڈیا کی فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کی؟ کیونکہ انکو پتہ ہے وہاں کی عوام اور قانون انکی گانڈ پھاڑ دیگا مگر پاکستان میں وسعت خان جیسے بکاٶ صحافی اور سیاستدان ہیں جو اپنی فوج اور عوام کا مورال گرانے کا کوئ بھی موقع ضایع نہیں کرتے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چٹاگانگ ٹیسٹ دوسری اننگز میں شاہین شاہ آفریدی نے ایک ہی اوور میں دو کھلاڑی آؤٹ کر دیےچٹاگانگ  ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چٹا گانگ ٹیسٹ میں شاہین شاہ آفریدی نے ایک ہی اوور میں دو بنگالی بلے باز آؤٹ کر کے اپنی دھاک بٹھا دی ۔ دوسری اننگز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »