چین نے ’خلائی ایٹمی بجلی گھر‘ تیار کر لیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

04:21 PM, 28 Nov, 2021, ٹیکنالوجی, بیجنگ: چین نے خلا میں استعمال کے لیے ایسے ایٹمی بجلی گھر کا پروٹوٹائپ تیار کر لیا ہے جو ایک میگاواٹ بجلی بنا سکتا ہے۔

بیجنگ: چین نے خلا میں استعمال کے لیے ایسے ایٹمی بجلی گھر کا پروٹوٹائپ تیار کر لیا ہے جو ایک میگاواٹ بجلی بنا سکتا ہے۔

چینی خلائی ایٹمی بجلی گھر کا انکشاف ہانگ کانگ سے شائع ہونے والے انگریزی اخبار ’ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ‘ نے اپنے نمائندہ بیجنگ اسٹیفن چین کی ایک تازہ خبر میں کیا ہے۔اس خلائی ایٹمی بجلی گھر کے بارے میں زیادہ تفصیلات دستیاب نہیں کیونکہ چینی حکومت نے اپنے خلائی پروگرام میں ایٹمی بجلی گھروں سے متعلق زیادہ تر معلومات خفیہ رکھی ہوئی ہیں۔

اس منصوبے پر چینی حکومت کی فنڈنگ سے 2019 میں کام شروع ہوا تھا جبکہ حالیہ چند دنوں میں اس نے اپنے پہلے پروٹوٹائپ کی شکل میں پہلا سنگِ مِیل عبور بھی کرلیا ہے۔یہ خاص طور پر ان حالات اور مقامات کےلیے مفید ہوگا جہاں سورج کی روشنی یا تو زمین کے مقابلے میں بہت مدھم ہوتی ہے یا پھر اس میں بار بار اتنا زیادہ اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے کہ شمسی توانائی پر انحصار نہیں کیا جاسکتا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین نے دنیا کا طاقتور ترین ’خلائی ایٹمی بجلی گھر‘ تیار کرلیا - ایکسپریس اردویہ امریکی ادارے ’ناسا‘ کے زیرِ تکمیل خلائی ایٹمی بجلی گھر سے بھی 100 گنا طاقتور ہے Aor pak foj k napak galeez gaddar ganddi naali k keery foji officers dunya ka number bikari tayyar kr liya Kiya China pti leader qadyani kafar sy bra aor khatarnaak bikari tayyar kr sakta ha aisy brbaadi sirf pak foj k napak galeez gaddar foji officers hi kr sakty hain Russia mein COVID ka ellaj aspirin ki goli say sabit hu hay eik kay baad eik vaccine elaj nahein sayyasat hay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مساجد کے بجلی بل نمازیوں سے وصول کئے جائینگے۔۔نیا تنازعہ سامنے آ گیاافریقی ملک مصر کے عوامی حلقوں میں گذشتہ کچھ عرصے کے دوران پھیلائی جانے والی اطلاعات نے تنازع کی شکل اختیار کر لی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ریاست نمازیوں سے مساجد To phly kis ka bap deta hai pesy. Phly bi sb namazi hi dety hain Achi bat ha Phr to koi bhi namaz ni pary ga
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستانی طلباء کی وزیراعظم عمران خان سے چین واپسی میں مدد کی درخواستپاکستانی طلباء کی وزیراعظم عمران خان سے چین واپسی میں مدد کی درخواست Pakistani Students(studying in China) already spent more than 21 Months of their study out of china & are facing a lot of pressure and problems, and it can only be solve by opening the borders for students ImranKhanPTI SMQureshiPTI TakeBackPakStudentsToChina waqas_azeb AdamAli11569971 ظلم کی انتہا۔ وہ کونسی قوم ہے جو پی ایچ ڈی اور ایم بی بی ایس کے طلباء کی پرواہ نہیں کرتی؟ اگر آپ مستقبل کے سائنسدانوں اور ڈاکٹروں کا احترام نہیں کریں گے تو آپ قوم کیسے بنائیں گے؟ TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان، چین کا بزنس ٹو بزنس پروگرام و دیگر امور پر اتفاق - ایکسپریس اردوچیئرمین سرمایہ کاری بورڈ سے چینی سفیر کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون کی یقین دہانی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین نے دنیا کا طاقتور ترین ’خلائی ایٹمی بجلی گھر‘ تیار کرلیا - ایکسپریس اردویہ امریکی ادارے ’ناسا‘ کے زیرِ تکمیل خلائی ایٹمی بجلی گھر سے بھی 100 گنا طاقتور ہے Aor pak foj k napak galeez gaddar ganddi naali k keery foji officers dunya ka number bikari tayyar kr liya Kiya China pti leader qadyani kafar sy bra aor khatarnaak bikari tayyar kr sakta ha aisy brbaadi sirf pak foj k napak galeez gaddar foji officers hi kr sakty hain Russia mein COVID ka ellaj aspirin ki goli say sabit hu hay eik kay baad eik vaccine elaj nahein sayyasat hay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشین کلچرل ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز - ایکسپریس اردوشاہدہ منی، شیر میانداد، ثمن شیخ، انور رفیع نے میلہ لوٹ لیا۔ good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »