حریم شاہ دبئی میں کس کے خرچے پر گئیں سنیک اور لائیکی سے رقم وصول کی؟ کھل کر سب کچھ بتا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

حریم شاہ دبئی میں کس کے خرچے پر گئیں ، سنیک اور لائیکی سے رقم وصول کی؟ کھل کر سب کچھ بتا دیا

ایمبیسڈر بن گئیں اور پہلی تنخواہ 6 لاکھ ملی، اس دوران بہت سے ملکوں کے دورے کیےتاہم اپنے ذاتی خرچے پر بہت کم ملکوں کے دورے کیے۔

ایک ویب شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ٹک ٹاکر کا کہنا تھا کہ ان کا حالیہ اکاؤنٹ تیسرا ٹک ٹاک اکاؤنٹ ہے جس پر 6 ملین فالوورز ہیں، پہلے 2 اکاؤنٹ مختلف ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد بند کردیے گئے تھے۔شاہانہ زندگی کے بارے سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ انہیں اب تک ٹک ٹاک نے کوئی معاوضہ نہیں دیا تاہم ٹک ٹاک کی بدولت حال ہی میں اسنیک ویڈیوز اور لائیکی نے اپنے پلیٹ فارم پر آنے کی پیشکش کی اس سلسلے میں ہمیں 4 لاکھ 85 ہزار کے چیک دیے گئے اور کہا گیا کہ ہم ان کے پلیٹ فارمز پر آکر ان کے لیے ویڈیوز بنائیں...

’ ن لیگ جعلی ویڈیو اور آڈیو کی ماسٹر ، مریم صفدر اپنی آڈیو پر قوم سے معافی مانگے ‘وزیر مملکت فرخ حبیب کا مطالبہ حریم شاہ کا کہنا تھا کہ جب ٹک ٹاک ویڈیوز بنانا شروع کیں تو اندازہ ہی نہیں تھا کہ اتنی فین فالوونگ ہوجائے گی، ابتدا میں تنقید بھی بہت ہوئی لیکن اتنی ہی کامیابی بھی ملی اور درحقیقت ایسا ہی ہے کہ جتنی تنقید ہوتی ہے اتنی ہی کامیابی بھی ملتی ہے، پیسہ انسان کو قسمت سے ملتا ہے، ٹک ٹاک بنیادی طور پر ٹک ٹاکرز کو پیسے نہیں دیتا لیکن اس کے ذریعے بہت سی کمپنیاں ٹک ٹاکرز سے رابطہ کرلیتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🌺🌺🌺 سوال یہ ہے HareemShah کو کس کے کہنے پر میڈیا پر مسلط کیا یے ؟؟ نظریہ_پاکستان اپناحق_لینےاسلام_آبادچلو ۔ ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کے معمر خاتون کے ساتھ عاجزانہ رویے نے لوگوں کے دل جیت لیےThis is not first time he is always like this
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈائٹنگ کے چکر میں موت کے منہ سے واپس آئی: مشال خانAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u ۔۔۔ Kiya howa is ko...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ابراج کے سابق سربراہ کو برطانیہ جلد امریکا کے حوالے کرسکتا ہےابراج کے سابق سربراہ کو برطانیہ جلد امریکا کے حوالے کرسکتا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

3 ارب ڈالرز کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری3 ارب ڈالرز کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری Pakistan PTIGovernment Cabinet Approval SaudiFunds StateBankOfPakistan StateBank_Pak shaukat_tarin ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan KSAmofaEN KingSalman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راکھی ساونت کے شوہر کی بگ باس کے گھر میں انٹری - ایکسپریس اردوچند روز قبل راکھی ساونت نے اعلان کیا تھا کہ وہ بگ باس 15 میں اپنے شوہر رتیش کے ہمراہ داخل ہوں گی Ye humary mulk k liye bohat aham habar ha 🤢🤮
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا کی نئی قسم کے کیسز کی تصدیق کے بعد برطانیہ کا سفری پابندیوں کا اعلانکرونا کی نئی قسم کے کیسز کی تصدیق کے بعد برطانیہ کا سفری پابندیوں کا اعلان ARYNewsUrdu plz bacho ki health pr rehm krain in ko kch din chuttian kr dain taky halat sii ho jain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »