نسلہ ٹاور کے بلڈرز کو پکڑنا چاہئے، ایڈمنسٹریٹر کراچی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ نسلہ ٹاور کے بلڈرز کو پکڑنا چاہئے، عدالتی فیصلے کے بعد کچھ نہیں کرسکتا، مکینوں کے ساتھ ہوں SamaaTV

Posted: Nov 26, 2021 | Last Updated: 20 mins ago

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ نسلہ ٹاور کے بلڈرز کو پکڑنا چاہئے، عدالتی فیصلے کے بعد کچھ نہیں کرسکتا، مکینوں کے ساتھ ہوں۔ کلفٹن میں ڈرائیو ان سنیما کے افتتاح کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ عدالتی فیصلے کے بعد میں بحیثیت ایڈمنسٹریٹر کچھ بھی نہیں کرسکتا، نسلہ ٹاور کے مکینوں کے ساتھ کھڑا ہوں لیکن عدالت کے فیصلے کے سامنے کیا کیا جاسکتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ نسلہ ٹاور کے بلڈرز کو پکڑنا چاہئے، کسی بھی مسئلے کو حل کرنے کیلئے ہم ہر شخص کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پیپلزپارٹی حکومت شہر کو امن اور رونقوں کا شہر بنانا چاہتی ہے، شہریوں کو سستی تفریح کیلئے ڈرائیو ان سنیما کا آغاز کیا، کراچی میں جتنی بھی اوپن اسپیسز ہیں وہاں بھی ثقافتی سرگرمیاں شروع کی جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بلڈرز کو پکڑنا سندھ حکومت کا کام ہے سندھ حکومت کیا کررہی ہے

یہ ویڈیوخاص جوان لڑکوں کے لیے ہے 👇👇👇👇👇

بلڈرز اور اوسکی اجازت دینے والے ادارے کو بھی اور اس میں شامل زندہ بھٹو کوبھی

Tune karna kya hai haram khor tum logon ke hi palay huay kuty hain yeh

انہی حرام خوروں نے پیسہ کھا خر این او سی دی ہوگی۔ 2 نمبر کام ہو اور زرداری کو نا پتا ہو

عمران خان کو کہتے تھے لوگوں کے گھر چھین رہا ھے او کم بختو کراچی کو کرچی کرچی کر دیا لوگوں سے روزگار تو چھینا ہی تھا اب گھر بھی توڑ رہے ہو بلاول ہاؤس کو عدالت کب توڑنے کا حکم دے گی زرداری کی کرپشن پر کب سزا دے گی غریبوں پر ہی قانون کا استعمال کرتے ہیں

murtazawahab1 محترم اس پلازہ کو بنانے کی اجازت کس نے دی اصل مجرم وہ ہیں انصاف کی امید نہیں بات صرف یہ ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہمیں اللہ کے سامنے جواب نہیں دینا

لیکن جن لوگوں نے پیسے پکڑ کر اجازت دی انہیں سانڈھ کی طرح کھلا چھوڑ دینا چاہیے ؟ ہے نا ؟

murtazawahab1 How bout arresting those also who gave approvals? Or u cant do it cuz ur boss was partner in this?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نسلہ ٹاور کے باہر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیںکراچی میں نسلہ ٹاور کے باہر ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا۔ تفیصلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کے باہر مظاہرین کا احتجاج،پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگYani k sindh government or mqm or jo prtys krti hain logon ki jaga py kabza kr k on ko reguliz krti hain wo sahi hy. Kal agar koi is mulk py kabza kr ly toh kia ghalt hoga. Ya sahi.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کے قریب احتجاجی مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج اور فائرنگ، متعدد افراد زخمیکراچی : نسلہ ٹاور کے قریب احتجاجی مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج اور فائرنگ، متعدد افراد زخمی مزید پڑھیں: arynewsurdu karachi naslatower
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کے قریب احتجاجی مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج اور فائرنگ، متعدد افراد زخمینسلہ ٹاور کے قریب احتجاجی مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، متعدد افراد زخمی arynewsurdu breakingnews naslatower This is what karachi gets after paying billions in tax. Karachi must stop paying tax to these racists. ARYNEWSOFFICIAL ListenSMQ اس ملک پاکستان میں کوئی ایک بندہ ایسا حکومت میں موجود ہے جو طلباء پر ہونے والے ظلم کی آواز اٹھائے اور ان کا مسئلہ حل کریں? ImranKhanPTI Shafqat_Mahmood SMQureshiPTI PakinChina_ TakeBackPakStudentsToChina ARYNEWSOFFICIAL ان غریبوں کے لیے بھی کہیں پلاٹ مختص کر دیجیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کا انہدام روکنے کے لیے احتجاج، شارع فیصل میدان جنگ بن گئی - ایکسپریس اردونسلہ ٹاور کیلیے بلڈرز اور ڈیولپرز میدان میں آگئے، ملک بھر میں تعمیراتی منصوبوں پر کام بند کرنے کا اعلان not sure what should this be called Judicial or state terrorism. No one going after those who in first place allowed the builder to build this tower. it is obvious millions of rupees bribery was given now same Judicial is covering thier tracks by demolishing this tower. گناہ کا ارتکاب کر رھے ہیں جی یہ لوگ کیوں کہ مائیں بیونیں بیتیاں تو انسانوں کی ہوتی ہیں انصاف کے نام پر چادریں اتاری جا رہی ہیں بات تو تب تھی ان کو چادر و چار دیواری کا تحفظ فراہم کروایا جاتا پھر گرا دیتے لیکن افسوس ہم امتی ہیں اس پاک نبی کے جو کفار کا سر ڈھانپتے تھے سب سے پہلے بنا ہی کیوں جب کوٹ نے آڑ ڈر دے ہی دیا ہے کئی ہفتے گزرنے کے بعد بھی نہ گرانا اور لوگوں کو اکھٹے کر کے آحتجاج کے پیچھے بھی قبضہ مافیا ہی ہو گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

‏’نسلہ ٹاور کے بلڈرز کو پکڑنا چاہئے، ہمدردیاں ساتھ ہیں‘‏’نسلہ ٹاور کے بلڈرز کو پکڑنا چاہئے، ہمدردیاں ساتھ ہیں‘ ARYNewsUrdu NaslaTower Karachi To pakrega kon? Apni hamdarsi apne pichwarey mein daalo اور بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »