کولڈ ڈرنک کے گلاس میں ’چھپکلی‘ نکلنے پر ریسٹورینٹ سیل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کولڈ ڈرنک کے گلاس میں ’چھپکلی‘ نکلنے پر ریسٹورینٹ سیل ARYNewsUrdu

بھارت میں معروف فوڈ چین سے کھانا آرڈر کرنے والے شہری کے کولڈ ڈرنک کے گلاس میں چھپکلی نکل آئی۔

بھرگوو جوشی نامی شہری اپنے کچھ دوستوں کے ہمراہ ریسٹورینٹ گیا اس کا آرڈر آنے پر جب کولڈ ڈرنک کا گلاس دیکھا تو اس میں چھپکلی کو دیکھ کر سب دنگ رہ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوہر ایک بیوی ہونے کی دعویدار ہزار ، معاملہ کیا ہے؟ایک ہی تصویر، ہو بہو ایک ہی پیغام، لیکن متعدد شناخت کے اکاؤنٹس سے پوسٹس سامنے آئیں، آخریہ ماجرہ کیا ہے؟ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہطیارے میں سوار پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے زمین پر اترنے میں کامیاب ہوگیا: ترجمان پاک فضائیہ اس میں عمران خان تو نہیں تھا؟ کسی پی ٹی آئی کے کارکن نے جھنڈا دے مارا ہوگا نیچے سے YA ALLAH Teri qodrat
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حقیقی آزادی مارچ : اندرون سندھ بھی پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریاں جاریموجودہ حکومت کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کا ” حقیقی آزادی مارچ” کے سلسلے میں پنجاب کے بعد سندھ میں بھی لوگوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل غلامی نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ PakistanUnderFascism سندھ کو لگی گندی بیماری ڈاکو غداری ہر ظلم کا حساب لیا جائے گا یہ پولیس والے الشریف کے پالتو ہیں ان کو گولی مارو ہمیں کوئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : شدید گرمی کے موسم میں بھی گیس کا بحرانکراچی شہر میں گرمی کے موسم کے باوجود گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا جس کے باعث بعض علاقوں میں گیس مکمل طور پر غائب ہوگئی Rawalpindi mn bhi sbha se gas band ha یار اپ زنیر کی خبر لگاو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یاسین ملک کو سزا بھارتی جبر کی تازہ ترین مثال ہے منیر اکرماقوام متحدہ (طاہر محمود چوہدری سے)  اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے سلامتی کونسل میں عام شہریوں کے تحفظ پر ہوئی کھلی بحث میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان قافلے سمیت پنجاب حدود میں داخلعمران خان قافلے کے ہمراہ پنجاب حدود میں داخل ہو چکے ہیں۔کنٹینر پر سوار پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی قیادت میں 'حقیقی آزادی مارچ' کا آغاز ولی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »