کراچی : شدید گرمی کے موسم میں بھی گیس کا بحران

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : شدید گرمی کے موسم میں بھی گیس کا بحران arynewsurdu

کراچی : شہر قائد میں گرمی کے موسم کے باوجود گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا جس کے باعث بعض علاقوں میں گیس مکمل طور پر غائب ہوگئی۔

شہر کے صنعتی اور رہائشی علاقوں میں گیس کی دس گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ اور لوپریشر سے صنعتی اور گھریلو سرگرمیاں متاثر ہورہی ہیں، موجودہ حکومت نے گیس فراہمی کا بندوبست نہیں کیا تو صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند ہونے سے برآمدات میں کمی کا خدشہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یار اپ زنیر کی خبر لگاو

Rawalpindi mn bhi sbha se gas band ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ریلی کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے لگ گئےنئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ریلی کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے بازی پر 62 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ کشمیرمیڈیا سروس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی اور لاہور میں پی ٹی آئی اراکین اسمبلیوں کے گھروں پر چھاپےپولیس نے سہراب گوٹھ سے پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی سیف الرحمان کو گرفتار کرلیا مزید پڑھیے: GeoNews رات کے 2 بجے علامہ اقبال کی بہو اور ہائی کورٹ کی سابقہ جج جسٹس ناصرہ اقبال کے گھر کے گیٹ توڑ کر پولیس کا دھاوہ Mubarak ho Geo news nend sy uth gaya hai good morning geo chaiye pee say ڈوب مرے بلاول اور مریم۔۔۔ دونوں کم ظرف ثابت ہوئے۔ یہ کبھی خوشحال نہیں رہیں گے لوگوں کی بددعائیں انہیں کھا جائیں گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں تجاوزات اور پانی چوروں کیخلاف کے گرد گھیرا تنگ، بڑا فیصلہحکومت سندھ نے کراچی میں غیرقانونی عمارتوں، تجاوزات اور پانی چوروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے حمکت عملی مرتب کرلی اصل پانی چور پیپلز پارٹی ہے جس نے پوری کراچی میں ہائیڈرنٹ بناکر کراچی والوں کا پانی بند کیا ہے , اور وہی پانی ٹینکر مافیا کے ذریعے پانچ ہزار روپے پر ٹینکر کہیں آٹھ ہزار روپے پر ٹینکر بھیجا جا رہا ہے رینجرز بھی زد میں آنے والی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں اے آر وائی نیوز کی نشریات بندکراچی کے مختلف علاقوں میں اے آر وائی نیوز کی نشریات بند ARYNewsUrdu karachi Good Zabardast امپورٹڈ غداروں کی دہشتگردی نہیں چلے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پولیس مقابلے : 1ڈاکو ہلاک 4 زخمی حالت میں گرفتار -ذرائع کے مطابق کریم آباد میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ ایک زخمی حالت میں from PPP Or Pmln n Allies ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پریس کانفرنس کے دوران آنیوالی کال کے بارے میں نہیں بتاسکتا: شاہ محموداس وقت جلد انتخابات کی راہ میں رکاوٹ آصف زرداری ہیں، وہ سمجھتے ہیں جلد انتخابات میں ان کی جماعت کو اندرون سندھ کے علاوہ کہیں سے کچھ حاصل نہیں ہوگا: پی ٹی آئی رہنما ابو کی کال تھی نہیں بتا سکتا کیا کہا گیا۔ شاہ محمود قریشی 25 مئی اسلام آباد چلو چلو اسلام آباد چلو ! نکلو پالکستان کی خاطر ! حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ__حلومت__نامنظور MarchAgaintsImportedGovt بتانا بھی مت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »