کراچی میں تجاوزات اور پانی چوروں کیخلاف کے گرد گھیرا تنگ، بڑا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں تجاوزات اور پانی چوروں کیخلاف کے گرد گھیرا تنگ، بڑا فیصلہ arynewsurdu

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں سندھ حکومت نے تجاوزات اور پانی چوروں کو سخت سزائیں دینے کی حکمت عملی اختیار کرلی۔

ایس بی سی اے کے کا کہنا ہے کہ کراچی میں اس وقت 6ہزارسے زائد غیرقانونی عمارتیں ہیں، چیف سیکریٹری سندھ نےغیرقانونی عمارتوں کی رپورٹ طلب کرلی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رینجرز بھی زد میں آنے والی ہے۔

اصل پانی چور پیپلز پارٹی ہے جس نے پوری کراچی میں ہائیڈرنٹ بناکر کراچی والوں کا پانی بند کیا ہے , اور وہی پانی ٹینکر مافیا کے ذریعے پانچ ہزار روپے پر ٹینکر کہیں آٹھ ہزار روپے پر ٹینکر بھیجا جا رہا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارشدشریف اور صابر شاکر کیخلاف مقدمات پر کراچی میں صحافیوں کا مظاہرہارشدشریف اور صابر شاکر کیخلاف مقدمات پر کراچی میں صحافیوں کا مظاہرہ ARYNewsUrdu کل سہ پہر تین بجے، پورے پنجاب اور اسلام آباد کے تمام تھانوں، چوکیوں اور پولیس آفیسروں کی رھائش گاھوں کے باھر احتجاج کریں. کل ھم پر امن احتجاج کی طاقت دکھائیں انشاءاللہ. اپنے اپنے لوکل تھانے کے باھر کل پہنچ کر دکھا دیں طاقت. Azaadi Protest_against_Brutality Muhammad Qasim has seen dreams for over 30 years now, and in 2014 he started sharing for the first time after being asked by Prophet Muhammad SAW. Muhammad Qasim’s dreams are important for Islam, and the future to come for Muslims. حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی اور لاہور میں پی ٹی آئی اراکین اسمبلیوں کے گھروں پر چھاپےپولیس نے سہراب گوٹھ سے پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی سیف الرحمان کو گرفتار کرلیا مزید پڑھیے: GeoNews رات کے 2 بجے علامہ اقبال کی بہو اور ہائی کورٹ کی سابقہ جج جسٹس ناصرہ اقبال کے گھر کے گیٹ توڑ کر پولیس کا دھاوہ Mubarak ho Geo news nend sy uth gaya hai good morning geo chaiye pee say ڈوب مرے بلاول اور مریم۔۔۔ دونوں کم ظرف ثابت ہوئے۔ یہ کبھی خوشحال نہیں رہیں گے لوگوں کی بددعائیں انہیں کھا جائیں گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں پولیس مقابلے : 1ڈاکو ہلاک 4 زخمی حالت میں گرفتار -ذرائع کے مطابق کریم آباد میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ ایک زخمی حالت میں from PPP Or Pmln n Allies ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں جنگلات میں آگ جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے امداد کا اعلانبلوچستان حکومت نے جنگلات میں لگی آگ بجھانے کے دوران جاں بحق ہونیوالے افراد کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے امداد کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کا کہنا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی چیمبر نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ مسترد کردیاکراچی چیمبر آف کامرس کے صدر نے وزیراعظم اور وزیر خزانہ سے نوٹس لینے اور شرح سود کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے جو گِدھیں پاکستان کے خواب دیکھنے والے کے گھر کی عزت کو سرِعام نوچ لیں تو اب اِن سے اور کیا توقع رکھتے ہو کہ یہ لوگ آپکی یا آپکے اِس پاکستان کی عزت نوچے بِنا چھوڑ دیں گے جہاں ہم آزادانہ حقِ رائے کی حیثیت رکھتے ہیں؟ 🤔 حقیقی_آزادی_مارچ ARYSabirShakir haroon_natamam
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے پولیو مہم شروع ہوگیکراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے پولیومہم کا آغاز ہوگا، سات روزہ مہم میں24لاکھ سےزائد5سال تک کے بچوں کوپولیو کے قطرے پلائے جائیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »