ارشدشریف اور صابر شاکر کیخلاف مقدمات پر کراچی میں صحافیوں کا مظاہرہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ارشدشریف اور صابر شاکر کیخلاف مقدمات پر کراچی میں صحافیوں کا مظاہرہ ARYNewsUrdu

پاکستان کے مقبول ترین چینل اے آر وائی سے اظہار یکجہتی ہے لیے کراچی پریس کلب کے باہر صحافیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں صحافی تنظمیوں نے شرکت کی۔

احتجاج میں صحافیوں رہنماوں اور صحافتی تنظیموں سمیت سول سوساٹی سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Muhammad Qasim has seen dreams for over 30 years now, and in 2014 he started sharing for the first time after being asked by Prophet Muhammad SAW. Muhammad Qasim’s dreams are important for Islam, and the future to come for Muslims. حقیقی_آزادی_مارچ

کل سہ پہر تین بجے، پورے پنجاب اور اسلام آباد کے تمام تھانوں، چوکیوں اور پولیس آفیسروں کی رھائش گاھوں کے باھر احتجاج کریں. کل ھم پر امن احتجاج کی طاقت دکھائیں انشاءاللہ. اپنے اپنے لوکل تھانے کے باھر کل پہنچ کر دکھا دیں طاقت. Azaadi Protest_against_Brutality

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو فوری رہا اور گرفتاری کی تحقیقات کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو فوری رہا اور گرفتاری کی تحقیقات کا حکم ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY Iron_Lady پاکستان کی پوری تاریخ میں کسی نے اتنا لمبا اور مسلسل غلیظ پروپیگنڈہ نہیں کیا جو پی ٹی آئی کر رہی ہے۔ بنانے میں اور پھیلانے میں انکا دنیا میں کوئی ثانی نہیں. اب شیریں مزاری کا یہ ڈرامہ ہی دیکھ لیں۔ وہ غائب اور واپس آ گئی گھنٹوں کے اندر۔ پولیس کو گالیاں بکتی رھی.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہم جنس پرست نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے والے لڑکے اور لڑکی کی تصاویر جاریمانچسٹر(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی پولیس نے ہم جنس پرست نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے والے لڑکے اور لڑکی کی تصاویر جاری کر دیں۔ میل آن لائن کے مطابق پولیس کا کہنا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میری گرفتاری کے پیچھے ن لیگ اور رانا ثنا اللہ ہیںڈاکٹر شیریں مزاریاسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ میرا فون ابھی تک واپس نہیں کیا گیا،میرے ساتھ جو ہوا ہے وہ میں کورٹ کو بتاﺅں گی ،ان Ji bija tha katnay ka time a gya تینوں گرفتار کر کے اوناں کی کرنا 😏 شیری مزاری کی رہائی کے لیے درخواست دن میں دائر کی گئی تھی .. اطہر من اللہ دن کو بھی سماعت کر سکتے تھے رات ساڑھے گیارہ کا وقت کیوں چنا گیا؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

واٹس ایپ اور فیس بک پاکستان میں جنسی ہراسگی کا سب سے بڑا ذریعہ قرارنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیجیٹل رائٹس فاﺅنڈیشن نے واٹس ایپ اور فیس بک کو پاکستان میں جنسی ہراسگی کا سب سے بڑا ذریعہ قرار دے دیا۔ نیوز ویب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں موسم ابرآلود اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان - ایکسپریس اردوپیر کو شہر کا موسم گرم اور خشک جبکہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک تجاوز کرسکتا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نجی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں غیراخلاقی سرگرمیوں کا انکشاف اساتذہ اور طلباءنے ہڑتال کردیایبٹ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کیمپس کے ہاسٹل میں غیراخلاقی سرگرمیوں کے خلاف اساتذہ، انتظامی سٹاف اور طالب علموں نے ہڑتال کر دی۔ نیوز یہ تو معمول کا کام ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »