واٹس ایپ اور فیس بک پاکستان میں جنسی ہراسگی کا سب سے بڑا ذریعہ قرار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیجیٹل رائٹس فاﺅنڈیشن نے واٹس ایپ اور فیس بک کو پاکستان میں جنسی ہراسگی کا سب سے بڑا ذریعہ قرار دے دیا۔ نیوز ویب

سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ڈیجیٹل رائٹس فاﺅنڈیشن کی طرف سے کی جانے والی ایک تحقیق کے بعد رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں خواتین کو سب سے زیادہ فیس بک اور واٹس ایپ کے ذریعے ہراساں کیا جا رہا ہے۔

تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق گزشتہ پانچ سال میں سائبر ہراسمنٹ ہیلپ لائن کے ذریعے 11ہزار 681کیس رجسٹرڈ ہوئے۔ 370کیس ماہانہ کی اوسط سے ان میں سے 4ہزار 441کیس 2021ءمیں سامنے آئے۔ ان کیسز میں سے 68فیصد خواتین اور 30فیصد مردوںکی طرف سے رجسٹر کرائے گئے۔ باقی 2فیصد کیس صنفی اقلیتوں کی طرف سے رپورٹ کیے گئے۔ ان میں سب سے زیادہ کیسز میں متاثرہ فریق کی طرف سے بتایا گیا کہ انہیں واٹس ایپ یا فیس بک پر جنسی ہراسگی کا نشانہ بنایا گیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ صارفین اب خاموشی سے گروپ چھوڑ سکیں گے - ایکسپریس اردوواٹس ایپ ایسے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کے بعد صارفین ایسے گروپس خاموشی سے چھوڑ سکیں گے جن میں وہ رہنا نہیں چاہتے تو کیا پہلے چیختے چیختے گروپ چھوڑا جاتا تھا۔۔عجیب ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے اچانک ایسے فیچر کا اضافہ کردیا جس کا کروڑوں صارفین کو علم نہ ہواواٹس ایپ پیغام رسانی کے لئے دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپلیکیشن ہے جس نے کاروباری افراد کے لئے جدید فیچرز متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

انٹرنیٹ پر جاسوسوں کو پکڑنے کے لیے ایک نئی ایپ - BBC News اردوبرطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی 5 ایک ایسی ایپ کی حمایت کر رہی ہے جو انٹرنیٹ پر موجود غیر ملکی جاسوسوں کی نشاندہی کرنے میں مدد فراہم کرے گی۔ Good
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے اچانک ایسے فیچر کا اضافہ کردیا جس کا کروڑوں صارفین کو علم نہ ہواواٹس ایپ پیغام رسانی کے لئے دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپلیکیشن ہے جس نے کاروباری افراد کے لئے جدید فیچرز متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں 40 لاکھ جوڑے بے اولاد ہیں، بے اولادی کا بڑا سبب مرد ہیں: ماہرینبدقسمتی سے پاکستان اور چند دیگر ممالک میں عورتوں کو بے اولادی کا سبب قرار دے کر انہیں ذہنی اور جسمانی اذیتیں دی جاتی ہیں، ماہرین سب سے بڑا سبب مرد نہیں بلکہ مختلف قسم کے غیر ضروری ویکسینیشن ہے.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہالی ووڈ سپر سٹار ٹام کروز کی 30 سال بعد کینز میں ہیلی کاپٹر پر ایکشن سے بھرپور انٹری سب آبدیدہ ہوگئےپیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہالی ووڈ سپر سٹار ٹام کروز کا کینز فلم فیسٹیول میں ہیلی کاپٹر پر ایکشن سے تاریخی استقبال اور شاندار انٹری پر سب آبدیدہ ہو گئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »