کراچی میں پولیس مقابلے : 1ڈاکو ہلاک 4 زخمی حالت میں گرفتار -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں پولیس مقابلے : 1ڈاکو ہلاک 4 زخمی حالت میں گرفتار arynewsurdu

اس کے علاوہ عزیزآباد کے علاقے میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو زخمی حالت میں حراست میں لیے گئے۔ کوئٹہ ٹاؤن میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا جبکہ بغدادی پولیس نے لیاری کے قریب کارروائی کرکے ایک ملزم کو اسلحہ سمیت دھرلیا.

اس کے علاوہ عزیزآباد کے علاقے میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو زخمی حالت میں حراست میں لیے گئے۔ کوئٹہ ٹاؤن میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا جبکہ بغدادی پولیس نے لیاری کے قریب کارروائی کرکے ایک ملزم کو اسلحہ سمیت دھرلیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

from PPP Or Pmln n Allies ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملائیشیا کے عوام میں چین کے بارے میں مثبت سوچ میں اضافہ ہوگیا:عوامی سروےکوالالمپور کی ایک تحقیقی فرم کے مطابق، 2016 کے مقابلے میں 2022 میں ملائیشیا کے عوام میں چین کے بارے میں زیادہ مثبت سوچ پائی جاتی ہے۔تحقیقی فرم نے ایک بیان میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان شہید، ایک شدید زخمی - ایکسپریس اردونوجوانوں نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران فوجی اہلکاروں پر فائرنگ کی اور فائر بم پھینکے تھے، اسرائیل کا الزام اسرائیل بین المذاہب ہم آہنگی کے فلسفے کو ثبوتاژ کرنے پر لگا ہوا یے اسرائیلی قوم خود کو درست کریں یہودی اور مسلمان امن میں رہنا چینا اور ایک جیسے خواب دیکھنا چاہتے ہیں تاہم مشرق وسطی حل پر اقوام متحدہ UN کے دوریاستی منصفانہ زمینی تقسیم پر عملی اقدام ناگزیر ہے JEWS TRUST IN GOD ON STRONG FEET JUST LISTEN THEIR NOMAZ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: بھائی کی شادی میں فائرنگ کرنیوالا پولیس اہلکار اپنی ہی گولی سے ہلاکواقعہ کراچی کے علاقے گلشن بہارمیں شادی کی تقریب کے دوران پیش آیا قانون کی خلافت ورزی کا یہی نتیجہ ہوتا ہے۔ قوانین عوام کی حفاظت کے لیے بنائے جاتے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عارف والا سے بازیاب لاہور کی طالبہ نے پولیس کو دیے گئے بیان میں کیا بتایا؟پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ کا آج مجسٹریٹ کے روبرو 164 کا بیان رکارڈ کرایا جائے گا۔ Quiver
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رات گئے بنی گالہ میں پولیس کا سرچ آپریشنعمران خان کی رہائش گاہ کے باہر اور اطراف میں پولیس کی جانب سے رات گئے سرچ آپریشن کیا گیا مرشد عمران خان.... آپ کی خاطر ہم جل سکتے ہیں..... جلا بھی سکتے ہیں مٹ سکتے ہیں..... مٹا بھی سکتے ہیں... مرشد......سمجھا دو ان کو ھم سر پھرے لوگ ھیں.. مر سکتے ہیں........ مار بھی سکتے ہیں... حقیقی_آزادی_مارچ انقلاب_زندہ_باد امپورٹڈ__حکومت__نامنظور یہ لوگ بنی گالہ میں کیا کر رہی ہیں ۔ ان کی ڈیوٹی تو چوروں اور ڈاکوؤں کو پکڑنا پے ۔ افسوس یہ لوگ تو سفید پوشو کو۔تنگ رہے ہیں ۔ عوام کے پاس لانگ مارچ کے علاوہ کوئی راستا ہی نہیں بچا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس کی آدھی رات کو کارروائی ڈی جی پارلیمانی امور کو حراست میں لے لیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہے مگر پولیس نے گزشتہ رات گئے سے ہی  اسمبلی افسران کے خلاف کارروائیاں شروع کر دی ہیں ، پولیس نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »