اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان شہید، ایک شدید زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: expressnews

مغربی کنارے کے ایک پناہ گزین کیمپ میں قابض اسرائیلی فوج نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک فلسطینی نوجوان امجد فائد کو شہید کردیا جب کہ دوسرا شدید زخمی ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے میں جنین کے علاقے میں واقع پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج نے چھاپہ مار کارروائی کی جس کے دوران قابض بھارتی فوج نے 2 نوجوانوں پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں 17 سالہ فلسطینی نوجوان موقع پر شہید ہوگیا جب کہ دوسرے کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان نے الزام عائد کیا کہ ہلاک اور زخمی ہونے والے نوجوانوں نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران فوجی اہلکاروں پر فائرنگ کی اور فائر بم پھینکے۔ واضح رہے کہ جنین میں رواں برس مارچ سے یہودیوں پر چاقو بردار افراد کے حملوں میں 12 سے زائد ہلاک ہوچکے ہیں جس کے جواب میں اسرائیلی فوج نے پناہ گزین کیمپوں پر مسلسل چھاپہ مار کارروائی کی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

JEWS TRUST IN GOD ON STRONG FEET JUST LISTEN THEIR NOMAZ

اسرائیل بین المذاہب ہم آہنگی کے فلسفے کو ثبوتاژ کرنے پر لگا ہوا یے اسرائیلی قوم خود کو درست کریں یہودی اور مسلمان امن میں رہنا چینا اور ایک جیسے خواب دیکھنا چاہتے ہیں تاہم مشرق وسطی حل پر اقوام متحدہ UN کے دوریاستی منصفانہ زمینی تقسیم پر عملی اقدام ناگزیر ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فوج نے الجزیرہ کی صحافی کے قتل میں استعمال ہونے والی ممکنہ رائفل شناخت کرلیمگر اسرائیلی فوج کا یہ بھی کہنا ہے کہ ابھی یقین سے اس وقت تک کچھ نہیں کہا جاسکتا جب تک لگنے والی گولی تجزیے کے لیے حوالے نہیں کی جاتی۔ مزید پڑھیں :GeoNews Teach thm a lesson
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور : دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او کی شہادت کا مقدمہ درجپشاور : پشاور میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او کی شہادت کا مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ دہشت گردوں کے روٹس کی فوٹیجز حاصل کرلیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ very sad Do something cable service is not available in Rawalpindi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہیضے کی وباء سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاریہیضے کی وباء سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری PakArmy HeatWave ReliefOperations CholeraEpidemic ISPR MoIB_Official GovtofPakistan OfficialDGISPR Detail News: 👇 MoIB_Official GovtofPakistan OfficialDGISPR 😂😂😂😂😂😂😂😂
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کے ہمشکل نوجوان کی دبنگ اسٹائل میں انٹری کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوسلو میاں کا ہمشکل ہونے کی وجہ سے اس نوجوان کو شادی کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی مدعو کیا گیا تھا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں 4 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست12:34 PM, 20 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر ہے کہ سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی Ye Allah es mulk pe reham kaar.. aur esko tabah karny wle Khud tabah kr Dy...
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سقراط کی بیوی کی بدکلامی پورے ایتھنز میں مشہور تھیمصنف : ملک اشفاق  قسط : 4 ہنر، فن اور تخلیق کی دریافت جیسا کہ پہلے عرض کیا جا چکا ہے کہ سقراط کی زندگی کے بارے میں کوئی زیادہ مواد میسر نہیں ہے۔ سقراط
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »