میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طیارے میں سوار پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے زمین پر اترنے میں کامیاب ہوگیا: ترجمان پاک فضائیہ

ترجمان پاکستان ائیر فورس کے مطابق پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کے تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہوا۔ ترجمان نے بتایا کہ طیارے میں سوار پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے زمین پر اترنے میں کامیاب ہوگیا اور حادثے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔مزید خبریں :.

ترجمان پاکستان ائیر فورس کے مطابق پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کے تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہوا۔ ترجمان نے بتایا کہ طیارے میں سوار پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے زمین پر اترنے میں کامیاب ہوگیا اور حادثے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😭😭😭انا للہ وانا الیہ راجعون

YA ALLAH Teri qodrat

پائلٹ پیراشوٹ کےذرئعے نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔ GovtofPakistan

اس میں عمران خان تو نہیں تھا؟

کسی پی ٹی آئی کے کارکن نے جھنڈا دے مارا ہوگا نیچے سے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔