یاسین ملک کو سزا بھارتی جبر کی تازہ ترین مثال ہے منیر اکرم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 81 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یاسین ملک کو سزا بھارتی جبر کی تازہ ترین مثال ہے، منیر اکرم

اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ"کشمیری رہنما یاسین ملک کی بھارتی کینگرو کورٹ کی طرف سے آج کی سزا بھارتی جبر کی تازہ ترین مثال ہے، جیسا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ"بھارت یاسین ملک کو قید کر سکتا ہے لیکن وہ آزادی کے تصور کو کبھی قید نہیں کر سکتا، جس کی وہ علامت ہے".

منیر اکرم کا کہنا تھا کہ"یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی 9 لاکھ فوج کا مقصد کشمیری عوام کی آزادی اور ان کے جائز حقِ خودارادیت کے مطالبے کو دبانا ہے، جو سلامتی کونسل کی قراردادوں میں ان سے وعدہ کیا گیا تھا. 5 اگست، 2019 سے، بھارتی فوجی مقبوضہ کشمیر کے ہر شہر، قصبے، گاؤں اور محلے میں تعینات کیے گئے ہیں، جسے بھارتی رہنما جموں و کشمیر کا"حتمی حل" کہتے ہیں. انہوں نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں.

دوسرے استعمار کی طرح، بھارت نے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو دہشت گردی کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کی ہے. بھارت کی طرف سے اس جائز تنازع کو دبانا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور جنگی جرم ہے. ہم مسلح تصادم میں شہریوں کی حفاظت پر سلامتی کونسل کے اس اہم سالانہ مباحثے کی میزبانی کرنے پر امریکی وفد کا شکریہ ادا کرتے ہیں، اور تمام بریفرز کی عملی مداخلت پر شکریہ ادا کرتے ہیں.

سری نگر میں مسلمانوں کی نمائندگی کو کم کرنے اور بی جے پی/ آر ایس ایس کی کٹھ پتلی حکومت قائم کرنے کے لیے ان کی زمینیں ضبط کر کے فروخت کر رہے ہیں. پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اور تنازع کا خطرہ اس وقت تک رہے گا، جب تک جموں و کشمیر کا تنازعہ حل نہیں ہو جاتا. سیکرٹری جنرل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے:"جوہری تصادم کا امکان، جو کبھی ناقابل تصور تھا، اب امکان کے دائرے میں واپس آ گیا ہے".

40 سال کی لڑائی کے بعد اب افغانستان میں امن، استحکام اور ترقی کی بحالی کا موقع ہے. ایک حکومت پورے ملک کو کنٹرول کر رہی ہے. کوئی خانہ جنگی نہیں ہے. اور کوئی شہری جانی نقصان نہیں ہوا. ہم سیکرٹری جنرل اور اقوام متحدہ کی ایجنسیوں کی افغانستان میں وسیع انسانی آپریشن کے لیے کی جانے والی کوششوں کو سراہتے ہیں. اس نے لاکھوں افغان عوام کی جانیں بچائی ہیں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی عدالت نے کشمیری حریت پسند رہنما یاسین ملک کو سزا سنا دیسری نگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)کشمیری حریت پسند رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنادی۔بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19مئی کو دہشتگردی کی فنڈنگ Bsdk pakistani!!! Free baluchistan Very sade
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو سزا سنا دیبھارتی عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنا دی The black day 💔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یاسین ملک کی سزا کیخلاف عالمی عدالت انصاف جائیں گے،مشعال ملک - ایکسپریس اردوبھارتی جیل میں یاسین ملک کی جان کوخطرہ ہے، مشعال ملک Good مجھے خاموش اُمت سے شکایت ہے🥺 YasinMalik دنیا کی ہر چیز بند ہوسکتی ہے سوائے لوگوں کی بکواس کے۔۔!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یاسین ملک کو عمر قید کی سزا، اہلیہ مشعال کا ردِعمل سامنے آگیابدھ کے روز یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے 2 بار عمر قید کی سزا سنائی جب کہ ان پر 10 لاکھ بھارتی روپے کا جرمانہ بھی کیا گیا۔ Geo News purani wali salary prr aagya ha😂😂 Phatti?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنادیبھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19مئی کو دہشتگردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دیا تھا Mera Munsaf he mera qatil tha Geo news wala Khush ho ga.... India news India murdabad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »