لاہور میں پولیس کی کارروائی، ڈکیت میاں بیوی گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے شمالی چھاؤنی میں پولیس نے کارروائی کر کے ڈکیت میاں بیوی کو گرفتار کیا، جن کی شناخت اسد اور بسمہ کے نام سے ہوئی۔

پولیس کے مطابق اسد ریکارڈ یافتہ ملزم ہے جس نے اپنی بیوی کے ساتھ مل کر بہار شاہ روڈ پر واقع دکان پر واردات کی اور 35 ہزار روپے نقد رقم لوٹی، ملزمان نے مزاحمت پر دکاندار کو زخمی بھی کیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کرنے والے میاں بیوی کو گرفتار کیا، جن کے قبضے سے نقدی اور پستول بھی برآمد ہوا۔ گرفتار ملزمان سے پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اشرافیہ کے ڈکیت باپ بیٹے، باپ بیٹی اور باپ بیٹے آزاد اور کمزور گرفتار۔ واہ رے انصاف

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس آنے پر عمران اسماعیل کی موٹرسائیکل پر بیٹھ کر روانہ ہونے کی ویڈیو وائرلتحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل گزشتہ روز لال حویلی پہنچے اور کارکنوں سے خطاب بھی کیا ویڈیو دیکھیں:GeoNews PTILongMarch Chl nikl do tkky k jeo dfa ho Disgusting geo 👎🏿
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران اسماعیل کی موٹرسائیکل پر روانگی پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرےصارفین نے اس ویڈیو پر دلچسپ تبصرے کیے اور اس واقعے کو شیخ رشید کی صحبت کا اثر قرار دیا۔ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 Opy of shaikh rashid Pornoboy 🔞🕳️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محمد رضوان کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئیں - بول نیوزپاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر و بیٹر محمد رضوان کی شادی کی تصاویر وائرل
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

لاہورپولیس کی ٹرک ڈرائیورز پر تشدد کی ویڈیو وائرلتحریک انصاف کا لانگ مارچ روکنے کے لیے مختلف شہروں میں سڑکوں پر کنٹینرز اور ٹرک کھڑے کیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں:GeoNews PTILongMarch انی دیا، اب پتہ چلا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ترجمان پاک فوج کی من گھڑت الزامات پر یاسین ملک کو سزا سنانے کی مذمتترجمان پاک فوج کی من گھڑت الزامات پر یاسین ملک کو سزا سنانے کی مذمت مزید تفصیلات: arynewsurdu YasinMalik ISPR Pak Fauj hume kis bat ki saza de rahi hai? OfficialDGISPR عوام کے دل میں جو پیار محبت نیوٹرلز کیلئے تھا آج ان کی شرکاء پر شیلنگ دیکھ کر ہمیشہ کیلئے ان سے نفرت ہو گئی ہے ! کوئی ماں کے پیٹ سے اینٹی اسٹیٹ پیدا نہیں ہوتا یہ لوگ خود مجبور کرتے ہیں ! حقیقی_آزادی_مارچ Pakistan me in begarton ko kuch nazar nahi aa raha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صارفین کی مشکلات میں اضافہ بجلی کے بلوں کی اقساط پر پابندی عائدصارفین کی مشکلات میں اضافہ، بجلی کے بلوں کی اقساط پر پابندی عائد Electricity ElectricityBills Installments Banned MoIB_Official GovtofPakistan Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »