کورونا وائرس کی ابتدا ممکنہ طور پر چین سے نہیں ہوئی، برطانوی ماہر کا دعویٰ - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آکسفورڈ یونیورسٹی کے اہم ماہر نے یہ دعویٰ کیا coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving CoronaVirusPakistan HealthyFood COVID19 DawnNews

میں دریافت کیا تھا کہ کورونا وائرس دسمبر کے وسط میں وہاں موجود تھا، جبکہ وہاں پہلا کیس فروری میں سامنے آیا تھا، جبکہ ماہرین نے برازیل میں اس وائرس کے آثار نومبر میں دریافت کیے تھے۔

انہوں نے مزید کہا ' ایک صدی قبل یعنی 1918 کے اسپینش فلو میں بھی حیران کن چیزیں ہوئی تھیں، جیسے مغربی سمووا کی 30 فیصد آبادی اس وبا کے نتیجے میں ہلاک ہوگئی، حالانکہ ان کا باہری دنیا سے کوئی رابطہ بھی نہیں تھا'۔ کیمبرج یونیورسٹی کی اس تحقیق کے دوران کووڈ 19 کی وبا کی بنیاد ڈھونڈنے پر کام ہورہا ہے اور تحقیقی ٹیم کو توقع ہے کہ وہ اس پہلے فرد کو شناخت کرنے میں کامیاب ہوجائے گی جو اس وائرس کا پہلا شکار بنا، جس کے بعد یہ آگے پھیلنا شروع ہوا۔

ٹائپ اے کو چینی اور امریکی شہریوں میں دریافت کیا گیا جس کا تبدیلیوں والا ورژن آسٹریلیاں اور امریکا تک پہنچا۔ تاہم سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ وقت کا تخمینہ غلط بھی ہوسکتا ہے مگر فی الحال یہی تخمینہ درست لگتا ہے، اس حوالے سے مزید مریضوں کے نمونوں کا تجزیہ کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: وزیر اعظم کی عیدالاضحیٰ پر خصوصی اقدامات کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی پیشنگوئی کرنے والے سائنسدان نے ایک اور انتہائی خطرناک پیشنگوئی کردیاوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی پیش گوئی کرنے والے کینیڈین سائنسدان نے ایک اور اس سے بھی خطرناک پیش گوئی کر دی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق کینیڈا کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی پہلی اطلاع ہمارے دفتر نے دی: ڈبلیو ایچ اونیو یارک: (ویب ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے ابتدائی دنوں کے بارے میں اپ ڈیٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ادارے کو کووڈ کے بحران کے بارے میں اور ووہان میں نمونیا کے پہلے کیس سے متعلق اس کے چین میں موجود دفتر سے خبردار کیا گیا تھا، چین کی حکومت کی جانب سے نہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی نئی قسم 9 گنا زیادہ متعدی - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس آپ کے دماغ پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟کہا جاتا ہے کہ کورونا وائرس نظام تنفس کو متاثر کرنے والا وائرس ہے لیکن کووڈ 19 سے متاثرہ مریضوں میں نظر آیا ہے کہ اس کی وجہ سے ان کے دماغ کو بھی بہت نقصان پہنچتا ہے اور صرف یہ سمجھنا کہ یہ سانس کی بیماری ہے، شاید غلط ہو۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا مزید 68 زندگیاں نگل گیا، وائرس سے 2 لاکھ 25 ہزار 283 شہری متاثر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »