ہانک کانگ: جمہوریت کے حامی مصنفین کی کتابیں لائبریریوں سے ہٹا دی گئیں - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

جمہوریت کے حامی ہانگ کانگ کے مصنفین کی تحریر کردہ تمام کتابیں شہر بھر کی لائبریریوں سے غائب کردی گئیں۔ DawnNews HongKong China

جمہوریت کے حامی ہانگ کانگ کے مصنفین کی تحریر کردہ تمام کتابیں شہر بھر کی لائبریریوں سے غائب کردی گئیں۔کے مطابق آن لائن ریکارڈ سے ظاہر ہوا کہ چین کی جانب سے ہانگ کانگ میں نیشنل سیکیورٹی کے متنازع قانون کے نفاذ کے بعد جمہوریت کے حامی سماجی رضا کاروں کی جانب سے لکھی جانے والی کتابیں لائبریری سے ہٹا دی گئیں۔ہانگ کانگ میں جن مصنفین کی کتاب لائبریری سے ہٹادی گئی ان میں شہر کے مشہور نوجوان رضا کار جوشوا وانگ اور جمہوریت کے حامی قانون ساز تانیا چن بھی شامل ہیں۔انہوں نے فیس بک پر لکھا کہ ’دہشت گردی پھیل...

اس ضمن میں خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے رپورٹر کو ضلع وانگ تائی سین میں عوامی لائبریری میں جمہوریت سے متعلق کتابیں نہیں مل سکیں۔خیال رہے کہ 30 جون کو چین نے متنازع قومی سلامتی کے قانون کی منظوری دے دی تھی جس کے تحت چینی حکام کو ہانگ کانگ میں تخریبی اور علیحدگی پسندوں کی سرگرمیوں کو روکنے کی اجازت ہوگی۔

مذکورہ قانون کی منظوری کے بعد ہانگ کانگ میں ہزاروں شہریوں نے نیشنل سیکیورٹی قانون کے خلاف شہر کی سڑکوں میں خاموش مارچ کیا۔ برطانیہ کی یہ نئی پیشکش کا اطلاق ہانگ کانگ کے 30 لاکھ باسیوں پر ہوگا لیکن سیکریٹری خارجہ ڈومینک راب نے اس پیشکش کے حوالے سے تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔ہانگ کانگ برطانوی سامراج کا حصہ تھا لیکن 1997 میں اسے اس شرط کے ساتھ چین کے سپرد کیا گیا تھا کہ چین 50 سال تک اس شہر کے عدالتی اور قانونی خودمختاری کا تحفظ کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانگ کانگ کا بحران اور نیا عالمی نظامرطانیہ کو ہانگ کانگ کے تین کروڑ شہریوں کے لیے اپنے دروازے کھولنے کی وجہ سے چین کے سنگین جوابی اقدام کے خطرے کا سامنا ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ اس ڈرامے کے پس منظر میں چین کا عالمی سٹیج پر نئے عالمی نظام میں کیا مقام بن رہا ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کے دارالحکومت لاہورمیں لگایا گیا لاک ڈاﺅن ختم کردیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی دارالحکومت لاہورمیں لگایا گیا لاک ڈاﺅن ختم کردیا گیا،پولیس کی جانب سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت پنجاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرنٹ سے ہلاکتیں روکنے کیلئے نیپرا کی کے الیکٹرک کو ہدایتکراچی میں متوقع بارشوں کے دوران گزشتہ سال کی طرح کرنٹ لگنے سے ہلاکتیں روکنے کے لیے نیپرا نے کے الیکٹرک کو ٹیمیں متحرک کرنے کی ہدایت کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے 89 علاقوں سے سمارٹ لاک ڈاؤن ختم، بلوچستان میں 52 فیصد متاثرین صحت یاب - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ آٹھ لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 27 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ادارے کو چین کے شہر ووہان میں کووڈ 19 کے پہلے کیسوں کے متعلق چین نے نہیں بتایا تھا بلکہ انھیں چین میں موجود اپنے دفتر سے پہلا الرٹ موصول ہوا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا کیسز 228474، اموات 4712کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شام:حکومتی فورسز کی داعش سے جھڑپیں، 80 سے زائد افراد ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »