ہانگ کانگ کا بحران اور نیا عالمی نظام

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہانگ کانگ کا بحران اور نیا عالمی نظام، کیا چین دنیا میں طاقت کے توازن کو تبدیل کر چکا ہے؟

لیکن چین کا عروج ایک ایسے وقت میں ہوا جب مغرب اور خاص کر امریکہ دوسرے معاملات میں الجھے ہوئے تھے۔ ایک تو اس زمانے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری تھی اور شام میں بحران تھا۔ جبکہ یورپ کی توجہ بریگزٹ کی جانب لگی ہوئی تھی۔

اب یہ وقت تھا جب دنیا کووِڈ-19 کے بحران کے دہانے پر پہنچ چکی تھی، ایک ڈرامہ جو چین میں پیدا ہوا اور کچھ عرصے کے لیے چین کے لیے یہ درد سر بھی تھا، لیکن صاف ظاہر تھا کہ وہ اس کو بھی اپنے فائدے کے لیے استعمال کرنے کا مصمم ارادہ لیے ہوئے تھا۔ ہانگ کانگ چین کا حصہ ہے۔ برطانیہ ایک سابق نوآبادیاتی طاقت ہے جس کا بیجنگ پر کوئی اثرو رسوخ نہیں ہے۔ چین پر یہ الزام عائد کیا جاتا ہے کہ داخلی سلامتی کی ناخوشگوار پالیسیوں کی متعدد قسمیں اپنانے کے علاوہ اس نے ہانگ کانگ کے بارے میں معاہدے سے رو گردانی کی ہے۔ لیکن چین ایک لحاظ سے ایک سپر پاور ہے اور اب یہ طے ہو چکا ہے کہ برطانیہ ایک سپر پاور نہیں ہے۔

یہاں باوجود اس کے کہ برطانیہ کی جانب سے ہانگ کانگ کے بارے میں بیان بازی کی حد تک بہت زیادہ حمایت کی جا رہی ہے، لفاظی کے علاوہ کچھ نہیں ہوا۔ امریکہ ہانگ کانگ کے خطے کو دی گئی تجارتی سہولتوں واپس لے رہا ہے، لیکن اس کے ساتھ ہی، یہ انتخابی سال ہے اور صدر ٹرمپ اس دوران چین کے ساتھ سخت گیر موقف اختیار کرتے ہوئے نظر آنا چاہتے ہیں، جسے وہ اپنے دوبارہ منتخب ہونے کے لیے ایک اہم حکمت عملی سمجھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمتچین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمت China HongKongProtests
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ ہانگ کانگ کے معاملے میں مداخت سے باز رہے چین کا انتباہچین نے ہانگ کانگ کے رہائشیوں کے لیے شہریت کے وسیع تر اقدامات کا اعلان کیے جانے کے بعد برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہانگ کانگ کے معاملات میں مداخلت نہ کرے اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی اورچینی وزرائے خارجہ کا رابطہ،عالمی فورمز پرباہمی تعاون کے فروغ پراتفاقاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے ایک اہم ٹیلی فونک گفتگو میں بین الاقوامی فورمز پر باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی اورچینی وزرائے خارجہ کا رابطہ،عالمی فورمز پرباہمی تعاون کے فروغ پراتفاقاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے ایک اہم ٹیلی فونک گفتگو میں بین الاقوامی فورمز پر باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کورونا وبا سے نکلنے کا بہترین طریقہ بتادیاجنیوا: عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹرٹیڈروس نے کہا کورونا کے 60 فیصد کیس گزشتہ چند ہفتوں میں رپورٹ ہوئے، اس وبا سے نکلنے کا بہترین طریقہ جامع حکمت عملی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »