عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کورونا وبا سے نکلنے کا بہترین طریقہ بتادیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کورونا وبا سے نکلنے کا بہترین طریقہ بتادیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹرٹیڈروس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ ہفتے ہر دن کورونا کے 1 لاکھ 60 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہوئے، اب تک کوروناکے60فیصد کیس گزشتہ چندہفتوں میں رپورٹ ہوئے، اس وباسےنکلنے کا بہترین طریقہ جامع حکمت عملی ہے۔

ڈاکٹرٹیڈروس کا کہنا تھا کہ جامعہ حکمت عملی اپنانے والے ملکوں میں وباتیزی سے نہیں پھیلی، کچھ ملکوں نے احتیاطی تدابیراختیار نہ کرکے منقسم طریقہ اپنایا ، ایس ملکوں کیلئے آگے طویل اور سخت سفر ہے۔cases so far have been reported just in the past month. We’ll never get tired of saying that the best way out of this pandemic is a comprehensive approach.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیس جون میں رپورٹ ہوئے عالمی ادارہ صحتکورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیس جون میں رپورٹ ہوئے، عالمی ادارہ صحت WHO CoronaVirus CasesReported June InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly TedrosAdhanom WHO DrTedros
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانیوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں: زلمے خلیلواشنگٹن: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمی عمل زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں، باقی ماندہ معاملات جلد حل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: عالمی سیاحتی صنعت کو 33 کھرب ڈالر کے نقصان کا امکان - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ چار لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ بارہ ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہوچکے ہیں۔ پاکستان کے صوبہ سندھ میں 24 گھنٹوں میں 2139 نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ متحدہ عرب امارات نے جولائی میں مساجد اور عبادت گاہیں کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں5لاکھ18ہزار968 افراد جاں کی بازی ہار گئے۔عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں5لاکھ18ہزار968 افراد جاں کی بازی ہار گئے۔ COVID19 CoronavirusPandemic CoronaPatients DeadlyVirus Deaths Infected WorldWide WHO realDonaldTrump PMOIndia EmmanuelMacron UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواسے کے سامنے نانا شہید، اداکارہ مہوش حیات عالمی دنیا کی خاموشی پر بھڑک اُٹھیںلاہور: (ویب ڈیسک) قابض بھارتی فوج کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں نواسے کے سامنے نانا کو شہید ہونے کے واقعے کے بعد پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے خاموش تماشائی بنی دنیا کو جھنجھوڑتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کب تک اس ظلم پر خاموش رہیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »