کورونا وائرس کی پیشنگوئی کرنے والے سائنسدان نے ایک اور انتہائی خطرناک پیشنگوئی کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی پیش گوئی کرنے والے کینیڈین سائنسدان نے ایک اور اس سے بھی خطرناک پیش گوئی کر دی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق کینیڈا کی

یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کے پروفیسر ٹام کوچ دنیا کے ان پہلے ماہرین میں سے ایک تھے جنہوں نے دنیا کو کورونا وائرس جیسی کسی وباءکے خطرے سے متنبہ کیا تھا اور پیشگی تیاری کرنے کو کہا تھا۔ اب ان کا کہنا ہے کہ آئندہ پانچ سالوں میں ایک اور وباءدنیا کو اپنی لپیٹ میں لینے والی ہے جو کورونا وائرس سے کئی گنا زیادہ خطرناک ہو گی۔

رپورٹ کے مطابق پروفیسر ٹام کئی سالوں سے بتا رہے تھے کہ دنیا ایک ایسی وباءسے دوچار ہونے جا رہی ہے جس کا کوئی علاج نہیں ہو گا اور اس وباءسے دنیا بڑی تباہی سے دوچار ہو جائے گی۔ اب ان کا کہنا ہے کہ وباﺅں کے درمیان وقفہ بہت کم ہوتا جا رہا ہے اور اب اگلے پانچ سے آٹھ سالوں میں اس کورونا وائرس کی وباءسے زیادہ خطرناک وباءآئے گی۔ حتمی طور پر کوئی نہیں جانتا کہ یہ نئی وباءکب آئے گی مگر میں اتنا یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ مستقبل قریب میں آنے والی ہے۔ میں کئی سالوں سے ایک وباءکے بارے میں لیکچر دیتا آ رہا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کورونیل‘: یوگا گُرو رام دیو کی کمپنی کی ’کورونا دوا‘ کی حقیقتانڈیا میں یوگا گرو بابا رام دیو کی آیورویدک کمپنی ’پتانجلی‘ کی جانب سے بھی ’کورونا کا علاج‘ دریافت کرنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، انڈیا کی حکومت اب اس دعوے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 221,896ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سگریٹ نوشی کی صورت میں کورونا وائرس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: عالمی ادارہ صحتسگریٹ نوشی کی صورت میں کورونا وائرس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: عالمی ادارہ صحت Smoking CoronaVirus Cigarettes RiskIncreased InfectiousDisease WHO Smokers WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 90721 تک پہنچ گئی، 1459 ہلاکتیں - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ آٹھ لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 21 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ دوسری طرف انگلینڈ نے 50 ممالک کے شہریوں کو قرنطینہ کی شرط سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں5لاکھ18ہزار968 افراد جاں کی بازی ہار گئے۔عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں5لاکھ18ہزار968 افراد جاں کی بازی ہار گئے۔ COVID19 CoronavirusPandemic CoronaPatients DeadlyVirus Deaths Infected WorldWide WHO realDonaldTrump PMOIndia EmmanuelMacron UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈاکٹر معید یوسف کی پاکستان سے کورونا کے کیسز دیگرممالک جانے کی تردیداسلام آباد:معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے پاکستان سےکورونا کےکیسزدیگرممالک جانےکی تردید کرتے ہوئے کہا کورونامثبت آنیوالےمسافروں کی شرح نہ ہونےکے برابر ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »