پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 221,896ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں کورونا اب تک 4551 جانیں نگل گیا تفصیلات جانیئےAajNews AajUpdates coronavirusinpakistan

لاہور،کراچی: پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوگیا،جس کے بعد کورونا کیسز کی تعداد221,896 ہوگئی جبکہ4,551افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

پنجاب میں 1216،اسلام آباد میں113،آزاد کشمیر میں 25اور گلگت بلتستان میں کورونا کے13کیسز رپورٹ ہوئےجبکہ کورونا وائرس نے پنجاب میں 35اورآزاد کشمیر میں ایک مریض کی جان لے لی۔ اس کے علاوہ خیبرپختونخوامیں27ہزار170،اسلام آباد میں13ہزار195، بلوچستان میں10ہزار666 ،گلگت بلتستان میں1524اورآزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے1160کیسز سامنے آچکے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں کورونا کےایک لاکھ 03ہزار 722مریض زیرعلاج ہیں ،جن میں سے 2,479مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید مریض سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 13 ہزار 470
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں کورونا وائرس سے تین ماہ کے دوران بیروزگار افراد میں 126 فیصد اضافہبرطانیہ میں کورونا وائرس سے تین ماہ کے دوران بیروزگار افراد میں 126 فیصد اضافہ UK CoronavirusPandemic COVID19Lockdown Unemployment JobCrisis UKParliament 10DowningStreet BorisJohnson WHO UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا متاثرین کی تعداد میں کمی، کیا پاکستان میں وبا کا عروج گزر چکا ہے؟گذشتہ چند ہفتوں کے دوران پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں متواتر اضافے کے بعد حالیہ دنوں میں مصدقہ متاثرین کی تعداد میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، مگر اس کی وجوہات کیا ہیں؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ، ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا، دولہا ہلاک India Bihar Groom Killed CoronaVirus 100People Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پنجاب میں 761 نئے کیسز، انڈیا میں متاثرین اور ہلاکتوں میں 70 فیصد اضافہ جون میں ہوا - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ چار لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ بارہ ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہوچکے ہیں۔ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی حکومت نے سمارٹ لاک ڈاون میں مزید 15 دن کی توسیع کر دی ہے یعنی صوبہ پنجاب کی طرح یہاں بھی 15 جولائی تک لاک ڈاؤن برقرار رہے گا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پہلے فیز میں بند ہونے والے لاہور کے 61 علاقے کھل گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »