سگریٹ نوشی کی صورت میں کورونا وائرس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: عالمی ادارہ صحت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سگریٹ نوشی کی صورت میں کورونا وائرس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: عالمی ادارہ صحت Smoking CoronaVirus Cigarettes RiskIncreased InfectiousDisease WHO Smokers WHO

کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، اس دوران عالمی ادارہ صحت سماجی فاصلے سمیت مختلف ہدایات دیتی رہتی ہیں۔ اسی حوالے سے ایک خبر سگریٹ نوشی کے حوالے سے سامنے آئی ہے، جس میں عالمی ادارہ صحت نے بڑا دعویٰ کیا ہے۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ تمباکونوشی کرنے والے افراد میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی بیماری کی شدت اور موات کے امکانات کا آپس میں تعلق دیکھا گیا ہے۔ تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ

سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کتنے زیادہ خطرات کے شکار ہوتے ہیں۔ڈبلیو ایچ او کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ سگریٹ نوشی اور کووڈ انیس کے درمیان تعلق کے حوالے سے کی جانے والی 34 مختلف اسٹڈیز کا تجزیہ کیا جا رہا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق کورونا وائرس کے شکار ہو کر ہسپتال میں داخل ہونے والے 18 فیصد افراد سگریٹ نوشی کرنے والے ہیں اور یہ کہ سگریٹ نوشی اور کورونا کے شدید اثرات یا اموات میں تعلق دیکھا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں کورونا وائرس سے تین ماہ کے دوران بیروزگار افراد میں 126 فیصد اضافہبرطانیہ میں کورونا وائرس سے تین ماہ کے دوران بیروزگار افراد میں 126 فیصد اضافہ UK CoronavirusPandemic COVID19Lockdown Unemployment JobCrisis UKParliament 10DowningStreet BorisJohnson WHO UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ملک میں 3556 نئے کیسز، 90 اموات کا اضافہدنیا بھر میں ایک کروڑ لوگوں کو متاثر جبکہ 5 لاکھ سے زائد لوگوں کو ہلاک کرنے والے مہلک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں مزید 78 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوکر جاں بحقملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس مزید 78افراد کی جان لے گیا، پاکستان میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد4ہزار473ہوگئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کاؤنٹی کرکٹ میں کورونا وائرس پھیلنے کا انکشاف - ایکسپریس اردولاک ڈاؤن سے قبل 17پلیئرزواسٹاف ممبرز میں وباکی علامات ظاہر ہوچکیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ، ماہرین صحت کا مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہکراچی : پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کامکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا سوشل میڈیا پر لوگوں سے کہا جارہا ہےاسپتال نہ جائیں،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا متاثرین کی تعداد میں کمی، کیا پاکستان میں وبا کا عروج گزر چکا ہے؟گذشتہ چند ہفتوں کے دوران پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں متواتر اضافے کے بعد حالیہ دنوں میں مصدقہ متاثرین کی تعداد میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، مگر اس کی وجوہات کیا ہیں؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »