کورونا وائرس آپ کے دماغ پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: کووڈ 19 کی بیماری دماغ پر کیا اثرات مرتب کرتی ہے؟

میں پال مائلریا سے بات کر رہا تھا اور یہ سوچ رہا تھا کہ انھیں دو بار فالج کا حملہ ہوا ہے اور دونوں مرتبہ اس کی وجہ کورونا وائرس کا انفیکشن تھا۔

لیکن اس کے دو دن بعد ہی انھیں ایک اور فالج کا حملہ ہوا جو کہ پہلے سے زیادہ بڑا اور خطرناک تھا جس کی وجہ سے انھیں لندن کے ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔ ٹیسٹس سے نظر آیا کہ ان کے خون میں جگہ جگہ لوتھڑے بن گئے تھے۔ جس چیز کی مدد سے اس صورتحال کو جانچا جاتا ہے اسے 'ڈی ڈائمر' کہتے ہیں۔ اور ان میں سے کسی میں بھی وہ علامات نہیں تھیں جو فالج کے خطرے کو ظاہر کرتیں جیسے بلند فشار خون یا ذیابطیس۔ اور ہر مریض میں انھوں نے بڑے پیمانے پر خون کے لوتھڑے بنتے ہوئے دیکھے۔

پال کہتے ہیں کہ جب مجھے دوسرے حملہ ہوا، تو میری بیوی اور میری بیٹیوں کو لگا کہ بس اب سب ختم، وہ مجھے دوبارہ نہیں دیکھ سکیں گی۔ ڈاکٹروں نے بھی تقریباً جواب دے دیا تھا۔ لیکن بس کسی طرح سے میں بچ گیا اور اب بہتر ہوتا جا رہا ہوں۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت صوبے میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مؤثر اقدامات کر رہی ہے، اجمل وزیرحکومت صوبے میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مؤثر اقدامات کر رہی ہے، اجمل وزیر ajmalkwazir pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سگریٹ نوشی کی صورت میں کورونا وائرس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: عالمی ادارہ صحتسگریٹ نوشی کی صورت میں کورونا وائرس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: عالمی ادارہ صحت Smoking CoronaVirus Cigarettes RiskIncreased InfectiousDisease WHO Smokers WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں کورونا وائرس سے تین ماہ کے دوران بیروزگار افراد میں 126 فیصد اضافہبرطانیہ میں کورونا وائرس سے تین ماہ کے دوران بیروزگار افراد میں 126 فیصد اضافہ UK CoronavirusPandemic COVID19Lockdown Unemployment JobCrisis UKParliament 10DowningStreet BorisJohnson WHO UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں5لاکھ18ہزار968 افراد جاں کی بازی ہار گئے۔عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں5لاکھ18ہزار968 افراد جاں کی بازی ہار گئے۔ COVID19 CoronavirusPandemic CoronaPatients DeadlyVirus Deaths Infected WorldWide WHO realDonaldTrump PMOIndia EmmanuelMacron UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کن لوگوں پر اثر انداز نہیں ہوسکتا, جانیئےکورونا وائرس کن لوگوں پر اثر انداز نہیں ہوسکتا، نئی تحقیق میں بڑا انکشاف ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کن لوگوں پر اثر انداز نہیں ہوسکتا نئی تحقیق میں بڑا انکشافکورونا وائرس کن لوگوں پر اثر انداز نہیں ہوسکتا، نئی تحقیق میں بڑا انکشاف CoronaVirus Research ImmuneSystem InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »