کورونا وائرس: اتوار کو دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں 35 نئے مریض، ایک ہلاکت تفصیلات:

کورونا وائرس: سندھ میں مزید 48 افراد ہلاک، 1713 نئے مریضپاکستان کے صوبے سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 48 مریض ہلاک ہوئے جس کے بعد صوبے میں وائرس کے سبب ہلاکتوں کی تعداد 1795 ہوگئی ہے۔ان کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10276 ٹیسٹ کیے گئے جس سے 1713 نئے کورونا وائرس کے کیسز سامنے آئے۔

انھوں نے بتایا کہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1519 مریض صحت یاب ہوگئے اور اس طرح صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 60958 ہوگئی ہے، اس طرح صحت یابی کی شرح تناسب 58 فیصد ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ صوبے بھر میں کورونا وائرس کے ابتک 574767 نمونے ٹیسٹ ہوچکے ہیں، جس میں 105533 متاثرہ مریض سامنے آئے ہیں، جو مجموعی طور پر شرح تناسب 18 فیصد بنتی ہے۔

انھوں نے مزید بتایا کہ اس وقت 42780 مریض زیرعلاج ہیں، جن میں گھروں میں 41179، آئسولیشن سینٹرز میں 400 اور 1201 مریض مختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ زیرعلاج 743 مریضوں کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے اور اس وقت 112 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے تمام اضلاع میں 715 نئے کیسز سامنے آئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں کورونا سے متاثرہ تشویشناک مریضوں کی تعداد میں 50 فیصد تک کمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی وبا میں پاکستانی سیکس ورکرز کِس حال میں ہیں؟عالمی وبا کورونا وائرس نے جہاں زندگی کے ہر شعبے کو متاثر کیا ہے اور انسانوں کو انسانوں سے دوری بنائے رکھنے پر مجبور کر دیا ہے وہیں سیکس ورکرز بھی اس کا شکار ہیں جن کے پیشے میں سماجی دوری معاشی موت کے مترادف ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایشوریا رائے اور ان کی بیٹی ارادھیا میں بھی وائرس کی تشخیص - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 74 مریض ہلاک ہو گئے ہیں اور 2521 متاثرین کا اضافہ ہوا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا سے متاثرہ تشویشناک مریضوں کی تعداد میں 50 فیصد تک کمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار کی والدہ میں کورونا وائرس کی تصدیقممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کے سپر سٹار امیتابھ بچن اور ابھیشک بچن میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ایک اور لیجنڈ اداکار انوپم کھیر کی والدہ کو بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میانداد کی شرارتیں اور کرکٹ کی دنیا میں سلیجنگ کے دلچسپ واقعاتدنیا کے کئی بڑے کرکٹرز اس بات پر متفق ہیں کہ حریف کھلاڑی پر فقرے بازی اگر اخلاقی حد میں ہے تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔ لیکن کسی کی فیملی یا رنگ و نسل سے متعلق غیر اخلاقی زبان اور اشاروں کا استعمال کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »