لاہور میں کورونا سے متاثرہ تشویشناک مریضوں کی تعداد میں 50 فیصد تک کمی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد گزشتہ 10 دنوں میں 50 فیصد تک کم ہو گئی ہے، 7 بڑے سرکاری ہسپتالوں کے آئی سی یو مریضوں سے مکمل خالی ہیں، کورونا کیلئے مختص 1

78 آئی سی یو بیڈز اور وینٹی لیٹرز میں سے 110 خالی ہو گئے۔

بتایا گیا ہے کہ لاہور میں کورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کا زور ٹوٹنے لگا ہے، محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق شہر کے 16 سرکاری ہسپتالوں میں کورونا کیلئے مختص 178 آئی سی یو بیڈز اور وینٹی لیٹرز میں سے 110 خالی ہو گئے، آئی سی یوز کے وینٹی لیٹرز کا مجموعی آکوپینسی ریٹ 38 فیصد تک رہ گیا ہے، شہر کے 16 سرکاری ہسپتالوں میں کورونا کیلئے مختص 499 ہائی ڈیپنڈینسی بیڈز میں 400 خالی پڑے ہیں، شہر کے سرکاری ہسپتالوں کے ہائی ڈ یپنڈینسی بیڈز کا مجموعی آکوپینسی ریٹ 19.

رپورٹ کے مطابق میو ہسپتال کے 50 وینٹیلیٹرز میں 39 خالی جبکہ 11 پر مریض ہیں، 227 ہائی ڈیپنڈینسی بیڈز میں سے 195 خالی جبکہ 32 پر مریض موجود ہیں، پی کے ایل آئی میں 20 وینٹی لیٹرز میں 10 خالی اور 10 پر مریض زیر علاج ہیں، پی کےایل آئی میں ایچ ڈی یو کے 16 بیڈز میں 11 خالی اور 5 پر مریض ہیں۔ جناح ہسپتال کے 15 وینٹی لیٹرز میں سے 6 خالی اور 9 پر مریض زیر علاج ہیں، سروسز ہسپتال کے 32 وینٹی لیٹرز میں سے 14 خالی اور 18 پر مریض زیر علاج...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امیتابھ میں کورونا کی تشخیص:’آپ جلدی ٹھیک ہو جائیں، مجھے آپ سے ملنا ہے‘بالی ووڈ کے مقبول اداکار امیتابھ بچن اور ان کے بیٹے ابھیشیک بچن میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ جس کے بعد دونوں کو ممبئی کے ناناوتی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جبکہ فیملی کے باقی لوگوں کے ٹیسٹ کے نتائج ابھی آنا باقی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد اٹلی سے بڑھ گئی، مزید 25 ہلاکتیںپاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد اٹلی سے بڑھ گئی، مزید 25 ہلاکتیں CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ہسپتال مریضوں سے بھرنے کے بعد پاکستان میں نئی پریشانی کھڑی ہوگئیاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کورونا وائرس کے کیسز کے حوالے سے ایشیاءمیں دوسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے اور ہسپتالوں مریضوں سے بھرے پڑے ہیں۔ اس پر اب یہ افتاد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: پاکستان کے صوبہ پنجاب میں اموات کی تعداد دو ہزار سے بڑھ گئی - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 22 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مطابق ملک میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبے سندھ میں صحت یابی کی شرح 58 ہو گئی ہے مگر ’دیہی علاقوں میں متاثرین میں اضافہ ہو رہا ہے۔‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں 2 لاکھ 45 ہزار سے زائد کورونا کیسز، ایک لاکھ 49 ہزار 92 صحتیابپاکستان میں 2 لاکھ 45 ہزار سے زائد کورونا کیسز، ایک لاکھ 49 ہزار 92 صحتیاب CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس : سوئمنگ پول میں نہانے سے متعلق سعودی حکومت کا اہم بیانسوئمنگ پول سے کورونا وائرس پھیلتا ہے یا نہیں؟ ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »