امیتابھ میں کورونا کی تشخیص:’آپ جلدی ٹھیک ہو جائیں، مجھے آپ سے ملنا ہے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن اور بیٹے ابھیشیک میں کورونا وائرس کی تشخیص، سوشل میڈیا پر جلد صحت یابی کے پیغامات

انڈیا کے وزیر صحت ہرش وردھن نے میڈیا کو بتایا کہ وہ ناناوتی ہسپتال سے رابطے میں ہیں۔ انھوں نے امید ظاہر کی کہ امیتابھ بچن جلد صحت یاب ہوں گے۔ناناوتی ہسپتال کا شمار ممبئی کے اعلیٰ ہسپتالوں میں ہوتا ہے اور اس کے علاوہ یہ شہر کے سب سے اہم کورونا ہسپتالوں میں بھی شامل ہے۔ امیتابھ بچن کے کورونا سے متاثر ہونے کی خبر پھیلتے ہی فلم انڈسٹری سمیت دنیا بھر سے ان کے مداحوں کی طرف سے جلد صحتیابی کے پیغامات آنے لگے...

گلوکار کیلاش کھیر نے اپنے پیغام میں کہا: ’میں خدا سے دعا کرتا ہوں کہ آپ جلد ہی صحت یاب ہو کر ہمیں واپس آنے کی خبر دیں۔ پورا ملک آپ کے لیے دعا گو ہے۔‘ سدھارتھ ملہوترا نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا:’سینئیر اور جونئیر بچن کی جلد صحتیابی کے لیے بہت ساری دعائیں اور پیار۔‘امیبتابھ بچن حالیہ دنوں میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے انڈین حکومت کے معلوماتی اشتہاروں کے مرکزی ایمبیسڈر تھے۔امیتابھ ممبئی میں اپنی اہلیہ جیہ پردا کے ساتھ رہتے ہیں جبکہ ان کے بیٹے ابھیشیک بچن اور ان کی بیوی اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریا رائے بچن بھی ممبئی میں ہی رہتے ہیں۔ فیملی کے سبھی لوگوں اور سٹاف کا ٹیسٹ کرایا گیا ہے، جن کے نتائج ابھی آنا باقی...

واضح رہے کہ انڈیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد آٹھ لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ اب تک ملک بھر میں اس وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 22 ہزار سے زیادہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصر میں جنسی استحصال کے واقعات کے بعد قانون میں تبدیلیمصر میں جنسی استحصال کا ایک بڑا واقعہ سامنے آنے کے بعد قانون میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت جنسی استحصال کا شکار بننے والے افراد کو اب اپنی شناخت خفیہ رکھنے کی اجازت ہو گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخطجاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط Japan US Signed Agreement LunarProjectCooperation NASA Astronauts Visited Moon SpaceAgency NASA StateDept JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈھورونارو کے غریب استاد کے روڈ حادثے میں مہرے متاثر علاج کے لیے اپیلعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )ڈھورونارو کا غریب استاد روڈ حادثے میں مہرے متاثر ہونے سے بستر پر ،غربت کےباعث آپریشن و علاج کرانے سے قاصر ، مخیر حضرات سے آپریشن وعلاج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے سبب بنگلہ دیش میں پھنسے پاکستانیوں کی کہانی - Opinions - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ :راولپنڈی کے مزید 3 علاقے سیل - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اگست کے آخری ہفتے میں کورونا صورتحال کا جائزہ لیں گے، وفاقی وزیر تعلیمہائر ایجوکیشن کمیشن کی تجویز ہے کہ عید کے بعد جن علاقوں میں انٹرنیٹ نہیں ہے، وہاں کے طلبا کو ہاسٹلز میں لایا جائے گا، شفقت محمود تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »