کورونا کی وبا میں پاکستانی سیکس ورکرز کِس حال میں ہیں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کی وبا کے دوران پاکستانی سیکس ورکرز کِس حال میں ہیں؟

لیکن اب ہر شخص ہمارے پاس آتے ہوئے ڈرتا ہے۔ لوگ ڈرتے ہیں کہ کہیں اُنھیں بھی کورونا نہ ہو جائے۔ ہم لوگ بھی اُنھیں بلاتے ہوئے ڈرتے ہیں۔ سو وہم آتے ہیں۔ اِس وجہ سے کام بہت کم ہوگیا ہے۔

لیکن اگر کوئی بندہ لگتا ہے صحت مند ہے تو اُس سے ہزار، پانچ سو لے لیتے ہیں، اِس طرح دیہاڑی کا خرچہ نکل آتا ہے۔ کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ہمیں لوگوں کی منت سماجت کرنی پڑتی ہے۔ اپنے پرانے گاہکوں کو فون کرنا پڑتا ہے کہ پانچ سو ہزار بھجوا دو۔ کچھ لوگ کر دیتے ہیں اور کچھ بہانے بنا دیتے ہیں۔ میں نے سُنا ہے کہ وائرس دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔ بے شک پابندیاں ختم بھی ہو جائیں لیکن وائرس کے ڈر سے لوگ کہیں نہیں جائیں گے۔مجھے اِس فیلڈ میں پندرہ بیس سال ہو گئے ہیں۔ شادی شدہ ہوں اور میرے چار بچے ہیں۔ میرے شوہر کماتے نہیں تھے تو پھر ظاہری بات ہے آج کل کے حالات میں بنا پیسوں کے تو کچھ بھی نہیں ہوتا۔ تو میری ایک دوست تھیں وہ مجھے لے کر آئیں۔ انھوں نے بولا یہ کام کرنا ہے۔ پہلے تو میں بالکل بھی اِس کام کے حق میں نہیں تھی لیکن جب گھر میں زیادہ مسائل ہوئے تو مجھے مجبوراً اِس کام میں آنا...

شوہر کو میرے کام کا پتا ہے لیکن جب وہ کوئی کچھ دے نہیں سکتا تو منع کیا کرے گا۔ اُنھیں تو پیسوں سے مطلب ہے کہ پیسہ کماؤ اور گھر لے کر آؤ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وبا کے دوران وزیراعظم کے بر وقت فیصلے، عالمی سطح پر بھی پذیرائی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کے وار جاری ملک میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے کیسز دو لاکھ 40 ہززار 848 ہو گئے ہیں جبکہ مجموعی طور پر 4983 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ایک دن میں کورونا کے 25 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے۔بھارت میں ایک دن میں کورونا کے 25 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے۔ India Covid19India Coronavirus NewCases Infected Patients PMOIndia narendramodi WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مصر میں جنسی استحصال کے واقعات کے بعد قانون میں تبدیلیمصر میں جنسی استحصال کا ایک بڑا واقعہ سامنے آنے کے بعد قانون میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت جنسی استحصال کا شکار بننے والے افراد کو اب اپنی شناخت خفیہ رکھنے کی اجازت ہو گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ :راولپنڈی کے مزید 3 علاقے سیل - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اگست کے آخری ہفتے میں کورونا صورتحال کا جائزہ لیں گے، وفاقی وزیر تعلیمہائر ایجوکیشن کمیشن کی تجویز ہے کہ عید کے بعد جن علاقوں میں انٹرنیٹ نہیں ہے، وہاں کے طلبا کو ہاسٹلز میں لایا جائے گا، شفقت محمود تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »