کورونا کیسز میں اضافہ اہم علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کیسز میں اضافہ ، اہم علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا

اسلام آباد:راولپنڈی کے 6 علاقوں میں کورونا کیسز سامنے آنے پر سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا،سمارٹ لاک ڈاؤن 2 فروری تک نافذ العمل رہے گا ۔

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طاہر فاروق کی درخواست پر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب نے مخصوص علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ترجمان محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی ضلعی انتظامی افسران و پولیس کو جاری کردہ نوٹیفکیشن والے علاقوں میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔

سمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں داخلی وخارجی راستے بند رہیں گے، ان علاقوں میں گلی نمبر 6 شمس آباد، گلی نمبر 3 ریس کورس روڈ، گلی نمبر 4 خان ایونیو چکلالہ سکیم تھری، گلی نمبر 7 اور 8 محمدی سٹی مسلم ٹاؤن، گلی نمبر 18 سکیم تھری اور گلی نمبر 27 واہ ماڈل ٹاون فیز ٹو ٹیکسلا شامل ہیں۔سمارٹ لاک ڈاؤن والے ان علاقوں میں تمام مارکیٹس، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس پرائیویٹ اور سرکاری دفاتر بند رہیں گے، تمام سماجی اور مذہبی اجتماعات پر پابندی ہوگی جبکہ میڈیکل اسٹور، ہسپتال، پٹرول پمپس، ٹیک اوے فوڈ ہوم ڈلیوری،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹفیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی، 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹ Faisalabad CoronavirusUpdates CoronaPositive Patients Infected Report GovtofPunjabPK CMPunjabPK OfficialNcoc Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar DCFaisalabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافے پر راولپنڈی میں 4 کالجوں سمیت مزید 15 تعلیمی ادارے بندضلعی صحت کے حکام کے مطابق ان تعلیمی اداروں میں پانچ فروری تک تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی Kpk ka schools kab band honga جھوٹ بولنے سے گریز کریں جناب⁦❤️⁩
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز والے شہروں میں پشاور پہلے اور کراچی دوسرے نمبر پرپاکستان میں کورونا کیسز والے شہروں میں پشاور پہلے اورکراچی دوسرے نمبرپر Pakistan KhyberPakhtunkhwa Peshawar Karachi Sindh CoronaPositive CoronavirusUpdates Ratio Infection OfficialNcoc GovernmentKP SindhCMHouse cmkpkmehmoodkha MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ سنگین: مثبت کیسز کی شرح 11.91 فیصد تک جاپہنچیShow me the details? I'm a Pakistani & Want to know that Allah kher kary Ye darama ab pori zindagi chalta rhyga or hum jeson ko ye unchi or bardi alli shan kursiyon par bethny waly bewaquf banty rhngy enko to koi farq ni prta lock down sy lekin hum jesy ghareb log mar jaty bhok sy karobar bnd hny sy nuqsan srf ghareb ko uthana prta hy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح کم ہونا شروعکراچی : شہر قائد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد سے کم ہوکر 26.32 فیصد پر آگئی ، گزشتہ روز2ہزار21افراد میں تشخیص ہوئی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: کورونا کیسز میں اضافہ، 5 تعلیمی ادارے بندپشاور کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر خیبر گرلز میڈیکل کالج سمیت 5 تعلیمی ادارے بند کر دیے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »