کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح کم ہونا شروع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح کم ہونا شروع مزید تفصیلات: arynewsurdu

کراچی : شہر قائد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد سے کم ہوکر 26.32 فیصد پر آگئی ، محکمہ صحت حکام نے بتایا گزشتہ روز 2 ہزار 21افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں کوروناکے مثبت کیسزکی شرح کم ہونا شروع ہوگئی ، اس حوالے سے محکمہ صحت حکام نے بتایا کراچی میں آج کورونا کیسز کی مثبت شرح 26.32 فیصدریکارڈ کی گئی۔ محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ کراچی میں گزشتہ روز 7679افراد کے ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 2 ہزار 21 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔

حکام کے مطابق خیبرپختونخوا کےشہروں میں کورونامثبت کیسزکی شرح بڑھناشروع ہوگئی اور کورونا کیسز کی شرح35.89 فیصد تک جا پہنچی ہے۔خیال رہے پاکستان میں ایک دن میں کورونا کےپچیس مریض انتقال کر گئے، این سی او سی کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تریسٹھ ہزار دو سو بہتر افراد کےکوروناٹیسٹ کیےگئے، ان میں سے 7 ہزار 539 افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کورونا کے وار جاری، پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس اوپیز کی سرعام خلاف ورزیاللّٰہ خیر کرے کیونکہ رمضان نزدیک آرہا ہے تماشا بند کرو. کرونا کرونا لگ اکر عوام کو پاگل بناچکے ہو. بیغرتو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم کورونا میں مبتلاکراچی : کراچی کنگز کے صدر اور لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم کورونا میں مبتلا ہوگئے ، جس کے بعد انھوں نے خود کو آئسولیٹ کرلیا۔ منسوخ کرنا چاہیے ، بچوں کا مستقبل داؤ پر لگا کر اسکول تو بند کر دیے مگر کرکٹ 🏏 لازمی کھیلنی ہے الله شفا دے Allah shifa e Kamila ata farmaye Aameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹفیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی، 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹ Faisalabad CoronavirusUpdates CoronaPositive Patients Infected Report GovtofPunjabPK CMPunjabPK OfficialNcoc Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar DCFaisalabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم بھی کورونا وائرس کا شکارپاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز کے صدر اور لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا سے متاثرہ افراد رجسٹرڈ کیسز سے کہیں زیادہ ہیں: ڈاکٹر سعیدسی ایم کورونا ٹاسک فورس کے رکن ڈاکٹر سعید خان کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر میں شدت ہے، جہاں رجسٹرڈ کیسز سے کہیں زیادہ لوگ متاثر ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کے مزید دو کھلاڑی کورونا میں مبتلا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »