حیدرآباد ہائی وے پر خوفںاک ٹریفک حادثہ: کار میں سوار 5 افراد جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حیدرآباد ہائی وے پر خوفںاک ٹریفک حادثہ: کار میں سوار 5 افراد جاں بحق arynewsurdu

بدین : حیدرآباد ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثے میں ایک ہی کار میں سوار 5 افراد جاں بحق ہوگئے ، جاں بحق افراد میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حیدرآباد ہائی وے پر ضلع بدین سے تلہار جاتے ہوئے تیز رفتار کار اور ٹرک کے مابین خوفناک تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں کار میں سوار 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ بدقسمت افراد بدین سے ہنڈا سٹی کار نمبر بی ایس ٹی 365 میں تلہار جا رہے تھے کہ بس اسٹاپ یوسف شاہ کے پاس سامنے سے آنے والے تیز رفتار ٹرک سے ٹکر ہو گئی۔حادثے کی خبر پر ایدھی کے رضاکار اور بدین پولیس موقع پر پہنچی اور ہلاک شدگان کی ڈیڈ باڈیز کو کار کی باڈی کاٹ کر نکالا گیا، جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس حادثے کے مختلف پہلوئوں کا جائزہ لے رہی ہے، جس کے بعد ٹرک ڈرائیور کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خانپور ڈیم میں کشتی الٹ گئی، خاتون ٹیچر جاں بحق، بچوں کو بچا لیا گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں کشتی سمندر میں ڈوبنے سے 39 افراد لاپتا، ہلاکت کا خدشہ - ایکسپریس اردوکشتی میں تارکین وطن سوار تھے جو غیر قانونی طور پر بہاماس سے امریکا جانے کی کوشش کررہے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹفیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی، 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹ Faisalabad CoronavirusUpdates CoronaPositive Patients Infected Report GovtofPunjabPK CMPunjabPK OfficialNcoc Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar DCFaisalabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا نے مزید 15 افراد کی جان لے لیگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10.18 فیصد رہی Sad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا سے متاثرہ افراد رجسٹرڈ کیسز سے کہیں زیادہ ہیں: ڈاکٹر سعیدسی ایم کورونا ٹاسک فورس کے رکن ڈاکٹر سعید خان کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر میں شدت ہے، جہاں رجسٹرڈ کیسز سے کہیں زیادہ لوگ متاثر ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مزید 7 ہزار سے زائد افراد میں کرونا کی تصدیق، شرح 11 فیصد سے تجاوز کرگئیمزید 7 ہزار سے زائد افراد میں کرونا کی تصدیق، شرح 11 فیصد سے تجاوز کرگئی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »