کراچی کے ہوٹل سے ملنے والی لاش کا معمہ حل پولیس نے قاتل کو پکڑ لیا یہ کون تھا اور قتل کیوں کیا؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے ہوٹل سے ملنے والی لاش کا معمہ حل، پولیس نے قاتل کو پکڑ لیا ، یہ کون تھا اور قتل کیوں کیا؟

نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے مطابق اسامہ نے دوست یاجد کے ساتھ ہوٹل پہنچ کر ناشتہ کیا پھر اسے قتل کر دیا، ملزم نے کہا کہ مقتول سےکئی سال تک بلیک میل کر کے بد فعلی کرنے کا بدلہ لیا ۔ ملزم اسامہ کا کہنا ہے کہ مقتول یاجد مجھے غلط کام پر مجبور کرتا تھا اور تنگ کرتا تھا، ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ مقتول سے بلیک میل کرکے بدفعلی کرنے کا بدلہ لیا گیا۔میں اور میرا دوست یاجد بونیر سے تعلق رکھتے ہیں، ہم ایک ہی مدرسے میں ساتھ پڑھتےتھے، یہ مجھے غلط کام پر مجبور کرتا تھا، میری شکایت پر یاجد کو مدرسے سے نکال...

خیبرپختونخوا میں تیل نکالنے والی غیر ملکی کپنی کے آفس پر دہشت گردوں کا حملہ، سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، سپروائزر اغوا ملزم اسامہ نے بتایا کہ اس نے مجھے اس دن فون کرکے ہوٹل بلایا تھا، میں سمجھا دوستی کرنے کے لیے بلایا ہے لیکن وہ غلط حرکت کرنے لگا، اس نےچھری نکال کر مجھے ڈرایا اور مارنے لگا۔اسامہ کے مطابق میں نے اسے لات ماری تو وہ دور جاگرا، میں نے اسے مکے مارے، پھر میں نے چھری کے وار کرکے اسے قتل کردیا، اگر اسے نہ مارتا تو وہ مجھے قتل کردیتا۔

ملزم نے کہا کہ میں واردات کے بعد بونیر فرار ہورہا تھا کہ پولیس نے مجھے اسٹاپ سے گرفتار کرلیا، مجھ سے دوست یاجد کا فون بھی برآمد ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ایم کیوایم کارکن سپرد خاکنماز جنازہ میں ایم کیوایم کے رہنما، مسلم لیگ ن اور اے این پی کے وفد اور بڑی تعداد میں ایم کیوایم کے کارکنوں نے شرکت کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد سے تجاوزکراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد سے تجاوز کر گئی، حکام کا کہنا ہے کہ اکثر سرکاری لیبارٹریاں کرونا وائرس ٹیسٹ نہیں کر رہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز, کراچی کنگز کے خلاف جیت کے قریبپی ایس ایل 7: ملتان سلطانز, کراچی کنگز کے خلاف جیت کے قریب MSvKK HBLPSL7 PSL2022 PSLAnthem PSLDay thePSLt20 TheRealPCB KarachiKingsARY MultanSultans
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے حملے بڑھنے لگے۔۔سکولوں کے حوالے سے اہم فیصلہسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق اساتذہ اور بچوں کے تین ٹیسٹ مثبت آنے پر متعلقہ سکول سیل ہوگا، جبکہ دو ٹیسٹ مثبت آنے پر کلاس روم کو سیل کردیا جائے گا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جنگ سے بچنے کیلئے روس اور یوکرین کے وفود کے پیرس میں مذاکرات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جنگ سے بچنے کیلئے روس اور یوکرین کے وفود کے پیرس میں مذاکرات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »