کورونا ویکسین لگوانے پر مرغی انعام، انڈونیشیا میں انوکھی آفر

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا ویکسین لگوانے پر مرغی انعام، انڈونیشیا میں انوکھی آفر

انڈونیشن حکام کا کہنا ہے کہ ویکسین لگانے کی مہم میں عوام کی دلچسپی کم ہونے کی وجہ سے یہ مہم اپنائی گئی ہے،طبی عملے نے دور دراز علاقوں میں جا کر لوگوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگائی اور ان میں مرغیاں تقسیم کیں۔

عملے کا کہنا تھا کہ برزگ شہریوں کو ویکسین کے لیے آمادہ کرنا مشکل ہے، حکام کا کہنا ہے کہ ابھی تک صرف پانچ فیصد عوام کو ویکسین لگائی گئی ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا ویکسین لگوانے پر مرغی انعام، انڈونیشیا میں انوکھی آفرجکارتہ: (دنیا نیوز) دنیا بھر میں کوروناوائرس پر قابو پانے کے لیے ویکسین لگوائی جا رہی ہیں، مختلف ممالک میں ویکسین کے بدلے مختلف آفرز کی جا رہی ہیں، اسی حوالے سے ایک خبر انڈونیشیا سے آئی ہے جہاں پر ویکسی نیشن کو فروغ دینے کے لیے حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ویکسین لگوانے پر مرغی بطور انعام دی جائے گی۔ level of frustration to inject every person. یہاں کرونا کیس زیادہ ہو رہے ہے۔ شہر میں بہت رش ہے۔ some states in US they launch a million dollars lottery.. 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا ویکسین نہ لگوانے پر نوکری کوبھی خطرہ ہوگا،صوبائی وزیرتیمورتالپورسندھ کے صوبائی وزیر تیمور تالپور نے واضح کردیا ہے کہ کرونا ویکسین نہ لگوانے والےافراد کی نوکری بھی جاسکتی ہے، مزید تفصیلات SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاہور کے ویکسین سینٹرز میں ایک بار پھر ویکسین کا اسٹاک ختملاہور : پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے ویکسین سینٹرز میں ایک بار پھر ویکسین کا اسٹاک ختم ہوگیا ، ویکسین ختم ہونے پر لوگوں نے احتجاج کیا کوئی نئی بات نہیں سعودی عرب میں ویکسین سنٹر میں کتنی بار ویکسین ختم ہو گئی لوگوں کو پھر سے اپارٹمنٹس لینے پڑی کوٹ رادھا کشن میں بھی ختم ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

۔ملک بھر میں مجموعی طور پر 1 کروڑ 17 لاکھ سے زائد افراد ویکسین سے مستفید۔ملک بھر میں مجموعی طور پر 1 کروڑ 17 لاکھ سے زائد افراد ویکسین سے مستفید CoronaVaccine Vaccinated Vaccination VaccineWorks MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK nhsrcofficial WHOPakistan OfficialNcoc Asad_Umar fslsltn MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK nhsrcofficial WHOPakistan OfficialNcoc Asad_Umar fslsltn News is perhaps incorrect. We have used 11.7 million doses but have not vaccinated 11.7 million people as many people have received two doses. Please check before publishing
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا ویکسین میں کمی وفاق کی ذمہ داری ہے،مرادعلی شاہوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا ہے کہ سندھ میں کرونا کی ویکسین کم ہوگئی ہے اور یہ وفاق کی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات Really? سندھ حکومت کی سب ذمہ دارياں وفاق کی ذمہ دارياں ھيں۔۔ اور سندھ حکومت بس آم چوسنے کے ليے بېٹھی ھے سندھ ميں۔ اس کی پرایویٹ مارکیٹ مین سیل بند کرو
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ہوشیار۔۔ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان(24نیوز)کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات جاری، سندھ حکومت نے بھی ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »