کرونا ویکسین نہ لگوانے پر نوکری کوبھی خطرہ ہوگا،صوبائی وزیرتیمورتالپور

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ کے صوبائی وزیر تیمور تالپور نے واضح کردیا ہے کہ کرونا ویکسین نہ لگوانے والےافراد کی نوکری بھی جاسکتی ہے، مزید تفصیلات SamaaTV

Posted: Jun 16, 2021 | Last Updated: 31 mins agoسندھ کے صوبائی وزیر تیمور تالپور نے واضح کردیا ہے کہ کرونا ویکسین نہ لگوانے والےافراد کی نوکری بھی جاسکتی ہے۔

بدھ کو سماء کے پروگرام نیا دن میں بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر تیمور تالپور نے بتایا ہے کہ جو افراد کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین نہیں لگوائیں گے، ان کی موبائل فون سمز بند کرنے کےعلاوہ انھیں شوکاز نوٹس جاری کئے جائیں گے۔ اگر وہ شوکاز نوٹس پر بھی ویکسین نہیں لگواتے ہیں تو اُن کی نوکری کوبھی خطرہ ہوگا۔ تیمور تالپورنےوضاحت دی کہ حکومت نے ویکسین لگوانے کے لیے کوئی ڈیڈ لائن نہیں دی ہے تاہم شہریوں کو چاہئے کہ جلد سے جلد ویکسین لگوالیں۔ جولائی کے پہلے ہفتے تک ڈیڈ لائن آنے کی امید ہے۔اس سے قبل صوبائی وزیراطلاعات ناصر حسین شاہ نے پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ سندھ حکومت اس بات کے لیے کوشاں ہے کہ عوام کو ہر جگہ ویکسینیشن کا اہتمام کیا جائے تاہم جو شہری ویکسین نہیں لگوائے گا بالآخر اس کی فون سم بند کردی...

وزیر اطلاعات نے کہا کہ ملازمین کی تنخواہیں ویکسین سےمشروط کردی گئی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ویکسین لگائے بغیر سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے اکا دکا واقعات رپورٹ ہوئے ہیں تاہم ایسی حرکتوں کی روک تھام کے حوالے سے بھی اقدامات کیے جائیں گے۔کچھ لوگ سوشل میڈیا پرپروپيگنڈا کررہے ہیں جس کا سختی سے نوٹس لیا جا رہا ہے اور ویکسین مخالف پروپيگنڈا کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہوشیار۔۔ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان(24نیوز)کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات جاری، سندھ حکومت نے بھی ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا ویکسین کی قلت، عوام پریشانپنجاب میں کرونا ویکسین کی قلت، عوام پریشان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu نالائق ہمیشہ نالائق ہر جگہ نالائق ہوتا ARYNEWSOFFICIAL Why? OfficialNcoc Asad_Umar ARYNEWSOFFICIAL Good news.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویکسین نہ لگانے والوں کا ڈرائیونگ لائسنس نہیں بنے گاThose who do not get vaccinated will not get a driver's license
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سوڈانی شہری کئی میل کا سفر طے کر کے کورونا ویکسین لگوانے اونٹ پر سعودی عرب میں کورونا سنٹر پہنچ گیاریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں مقیم سوڈانی شہری نے کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لینے کے لیے چالیس کلومیٹر کا سفر اونٹ کی سواری کے ذریعے طے کیا ہے.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا ویکسین کی ہزاروں ڈوز ضائع ہونے کا انکشافاسلام آباد : پاکستان میں کورونا ویکسین کی 4191 ڈوز ضائع ہونے کا انکشاف سامنے آیا ، سب سے زیادہ ڈوز سندھ میں ضائع ہوئیں ، ذرائع کا کہنا ہے ہائے او تواڈی نالائقیاں Pata nhe. Le paiso pe leta kon hai har jaga free mai melti pher b koye nhe lagata hai mary pas bohat pari ko tu lely
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بغیر ویکسین کورونا سرٹیفکیٹ جاری کردیے گئے - ایکسپریس اردومراد علی شاہ کی متعلقہ شخص کے خلاف آئی جی پولیس اور وزارت داخلہ کو سخت کارروائی کرنے کی ہدایت fety mu, Puri dunia main aisi koi news nai nikalti jo pakistan sy nikalti ha ... یہ حال ہے ہماری سندھ گورنمنٹ کا بغیر ویکسین کے کرونا سرٹیفکیٹ جاری ہوگئے. اور ہم سنٹرز کے دھکے کھا کھا کر تھک ہیں ہمیں نہ تو ویکسین دے رہے ہیں نہ سرٹیفیکیٹ ہم انہیں کہتے ہیں ہمیں سعودی عرب کا ویزہ ہے ہمیں وہ ویکسین دیں جو سعودی عرب کی ڈمانڈ ہے نہ ویکسین دیتے ہیں نہ سرٹیفکیٹ.. BBhuttoZardari MediaCellPPP What a governance
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »