ہوشیار۔۔ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

(24نیوز)کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات جاری، سندھ حکومت نے بھی ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کردیا۔

شہرقائد میں رفیقی شہید ہسپتال میں ویکسین سینٹر کے افتتاح کے بعدسندھ کےوزیر اطلاعات ناصر شاہ نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو ویکسین نہیں لگوائے گا اس کے موبائل فون کی سم بند کردی جائے گی۔اس لئے عوام کو چاہیے کہ ویکسین ہر

صورت لگوائیں۔انہوں نے کہا ویکسین کے ساتھ احتیاطی تدابیر اختیار کرنی ہیں، فائزر ویکسین بیرون ملک جانے والوں کو لگائی جارہی ہے۔خیال رہےکہ اس سے قبل پنجاب حکومت نے بھی ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل فون سم بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں ویکسین نہ لگوانے والوں پر پابندیوں کا اعلانسعودی عرب میں ویکسین نہ لگوانے والوں پر پابندیوں کا اعلان ARYNewsUrdu رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میں اپنے بندے کے گمان کے ساتھ ہوں جو وہ میرے متعلق رکھتا ہے۔“* *(صحیح بُخاری : 7505)* 📖 ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ویکسین نہ لگوانے والوں پر پابندیوں کا اعلانسعودی عرب نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن نہ کرنے والے افراد پر پابندیوں کا اعلان کر دیا۔سعودی وزارت تجارت کے مطابق ویکسین نہ لگوانے والوں پر پابندی عائد کر دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس کی پاکستان کو 'اسپٹنک فائیو' کی 5 ملین ڈوزز کی جلد فراہمی کی یقین دہانی -روس کی پاکستان کو ‘اسپٹنک فائیو’ کی 5 ملین ڈوزز کی جلد فراہمی کی یقین دہانی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونا اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی آئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویکسین نہ لگانے والوں کا ڈرائیونگ لائسنس نہیں بنے گاThose who do not get vaccinated will not get a driver's license
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-ناشتہ نہ کرنے کی وجہ سے خواتین کو جسمانی نقصانمردوں کے مقابلے میں خواتین میں ذہنی دباؤ کی سطح زیادہ ہوتی ہے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی ایک وجہ غیر صحت مند خوراک بھی ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »