لاہور کے ویکسین سینٹرز میں ایک بار پھر ویکسین کا اسٹاک ختم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کے ویکسین سینٹرز میں ایک بار پھر ویکسین کا اسٹاک ختم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu COVID19 Lahore

ہوگیا ، ویکسین ختم ہونے پر لوگوں نے احتجاج کیا اور کہا ایک طرف حکومت ویکسین لگانے کی مہم چلا رہی ہے دوسری طرف ویکسین ہی نہیں ہیں۔

شہری کا کہنا تھا کہ میری ٹانگ خراب ہے صبح سے لائن میں کھڑا ہوں اب واپس بھیج رہے ہیں، ہم مزدور لوگ ہیں دیہاڑی چھوڑ کر ویکسین لگوانے آئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کوٹ رادھا کشن میں بھی ختم ھے

کوئی نئی بات نہیں سعودی عرب میں ویکسین سنٹر میں کتنی بار ویکسین ختم ہو گئی لوگوں کو پھر سے اپارٹمنٹس لینے پڑی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور اور کراچی کے سب سے بڑے ویکسی نیشن سینٹر میں کورونا ویکسین کا سٹاک ختملاہور اور کراچی کے سب سے بڑے ویکسی نیشن سینٹر میں ویکسین کی قلت پیدا ہوگئی۔ سائنو فارم، سائنو ویک اور آسٹرازینیکا کا اسٹاک ختم ہوگیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور، کراچی کے سب سے بڑے ویکسی نیشن سینٹر میں کورونا ویکسین کی قلتکوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے انہیں کیا معلوم وہ کیا ہوتی ہے ہم نے تو شکر ہے کل ہی لگوا لی تھی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے بجٹ میں 28.3 ارب روپے کی خطیر رقم مختصA significant amount of Rs. 28.3 billion has been allocated in the budget for development projects in Lahore
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں کورونا ویکسین ختملاہور سمیت پنجاب بھر میں کل سے کورونا ویکسین ختم ہوگئی ہے، 20 ہزارڈوز آج آنے کا امکان ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang What about it Asad_Umar OfficialNcoc Dr_YasminRashid Dr_FirdousPTI fawadchaudhry
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خلاف ایک اور ویکسین 90 فیصد سے زیادہ مؤثر - ایکسپریس اردونووا ویکس کمپنی کی یہ ویکسین، کورونا کی نئی اقسام کے خلاف بھی مؤثر ہے جن میں بی 1.1.7 شامل ہے حسبِ معمول سب بکواس۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب جانیوالے 18 سال سے زائد عمر کے افراد اب آسٹرازینیکا ویکسین لگوا سکیں گےوزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایاکہ سعودی عرب نے ایسٹرازینیکا اور فائزر ویکسین کی منظوری دی ہے، سعودی عرب مزدوری کیلئے جانے والے اپنی Sudiya jany k leye kea karna ho ga mukamal malomat he kisi k pas
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »