عمران خان کے وکلاء نے ہرجانہ کیس میں جواب جمع کروانے کیلئے مزید مہلت مانگ لی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PMImranKhan ShehbazSharif

لاہور: سیشن عدالت میں شہباز شریف کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہرجانے کیس کی سماعت ہوئی ۔ عمران خان کے وکلا نے دعوی پر جواب جمع کروانے کے لئے مہلت مانگ لی۔

لاہور کی سیشن کورٹ میں شہباز شریف کے وزیراعظم عمران خان کے خلاف 10 ارب ہرجانے کیس کی سماعت ہوئی ۔ دوران سماعت عمران خان کے وکلا نے دعوی ٰپر جواب جمع کروانے کے لئے مزید مہلت مانگ لی ۔ عدالت نے وزیراعظم کے وکلا کو آئندہ سماعت پر دعویٰ پر جواب جمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 26 جون تک ملتوی کردی ۔

خیال رہے کہ شہباز شریف نے 2017 چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے پاناما پیپر لیکس کے معاملے پر خاموشی اختیار کرنے کے عوض 10 ارب روپے کی پیشکش کے الزام پر ہتک عزت کا دعوی دائر کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف دس ارب روپے ہرجانے کا کیس دائر کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا مخمصہ!عمران خان کا مخمصہ! عمران خان ایک اعتبار سے ’’سیلف میڈ‘‘ شخص ہے۔ یہ سونے کا چمچہ لیکر پیدا نہیں ہوا Islamabad PMImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan جو لوگ سونے کا چمچ لیکر پیدا ہوتے ہیں وہ خاندانی لوگ ہوتے ہیں۔ مگر خان تو پیدا ہی کٹورا لے کر ہوا ہے۔ مگر۔۔ سونے کے صرف چمچ نہیں بلکہ سونے کا پورا کٹلری سیٹ اس نے لوگوں سے لیا ہے۔ اس لئے اسکی ذات میں کمینگی ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے بھی انصاف کا وعدہ پورا نہیں کیا، ڈاکٹر طاہر القادریپاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ عمران خان نے بھی انصاف کا وعدہ پورا نہیں کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف عمران خان کو کسی قسم کا این آر او نہیں دیں گے ۔مریم اورنگزیبشہباز شریف عمران خان کو کسی قسم کا این آر او نہیں دیں گے۔ مریم اورنگزیب PTIGovernment PMImranKhan Budget2021 ShehbazSharif MarriyumAurangzeb PMLN Marriyum_A president_pmln pmln_org PTIofficial fawadchaudhry GovtofPakistan Marriyum_A president_pmln pmln_org PTIofficial fawadchaudhry GovtofPakistan انشاء اللہ لگ پتہ جائے گا؟ شور ہمیشہ چور مچاتے ہیں ؟ سامنے پیپلزپارٹی کی نہیں تحریک انصاف کی حکومت ہے؟ تم نے تو یہ بھی کہا تھا کہ اگر پرویز مشرف باہر گیا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا.. تم لوگ سیاست دان نہیں بلکہ؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟ Marriyum_A president_pmln pmln_org PTIofficial fawadchaudhry GovtofPakistan yeh walla nasha kerna hey Marriyum_A president_pmln pmln_org PTIofficial fawadchaudhry GovtofPakistan ہاہاہاہا پاگل ہو گئی جے ڈاڈو چارجز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا اہم فیصلہوزیراعظم عمران خان کا اہم فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی ٹریفک پولیس اہلکار قیصر شکیل کی حوصلہ افزائی، شاباش دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ٹریفک پولیس اہلکار قیصر شکیل کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں وزیراعظم ہائوس بلا کر شاباش دی اور فرض شناسی کی عمدہ مثال قائم کرنے پر انعام کا اعلان کیا۔ میڈیا کیلئے بڑے شرم کی بات ہے کہ پورے ملک میں طلباء احتجاج کر رہے ہیں، اور مجال ہے کہ میڈیا کو سیاست کے علاؤہ کوئی عنوان بات کرے سکے !!Victory hand پورے ملک میں صرف سر FarooqTariq3 طلباء کا ساتھ دے رہے ہے ! CancelExamsSaveLives CancelExamsSaveStudents ایک نواز شریف تھا جب مجھے کیوں نکالا مہم پر نکلے تو لالہ موسیٰ میں ایک معصوم بچے کو پروٹوکول والی گاڑی نے کچل دیا تو اس ظالم انسان نے مڑ کر بھی نہیں دیکھا ان والدین کی بد دعائیں ضرور لگیں گی ایک یہ وزیر اعظم ھےجسے غریب لوگ دعائیں دیتے ہیں الفاظ کم ھیں عمران خان کی تعریف کے لئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے کامیاب حکمت عملی سے معاشی سفر طے کیا: عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے کامیاب حکمت عملی سے معاشی سفر طے کیا، حکومت کی کوشش رہی کہ موجودہ بجٹ معاشرے کے ہر طبقے کیلئے امید کی کرن ثابت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »