عمران خان نے بھی انصاف کا وعدہ پورا نہیں کیا، ڈاکٹر طاہر القادری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’عمران خان نے بھی انصاف کا وعدہ پورا نہیں کیا‘ تفصیلات جانئے : DailyJang

لاہور میں استنبول سے آڈیولنک خطاب میں ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ پاکستان کی سیاست سے دستبردار ہو چکا ہوں، وہاں سیاست نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔پی اے ٹی سربراہ نے مزید کہاکہ موجودہ وزیر اعظم عمران خان نے بھی سانحہ ماڈل ٹاؤن کو انصاف کی فراہمی کا وعدہ کیا تھا مگر پورا نہیں کیا۔

اُن کا کہنا تھاکہ سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جہاں 7 سال پہلے کھڑے تھے، آج بھی وہیں کھڑے ہیں، 3 بڑوں نے انصاف کا وعدہ کیا تھا، ان سے پوچھتا ہوں وہ کہاں ہیں؟ ڈاکٹر طاہر القادری نے یہ بھی کہا کہ یہاں تو لوگوں پر دہشت گردی کے پرچے ہوتے ہیں اور خارج ہو جاتے ہیں، عمران خان نے پی اے ٹی کارکنوں کے پرچے خارج نہیں کیے۔

انہوں نے کہا کہ جن کے خلاف آپ تقریریں کرتے تھے وہ آج آپ کے ساتھی ہیں، ہر شخص اس ملک کے قانون اور طریقہ کار سے خوف زدہ ہے۔ پی اے ٹی سربراہ نے کہا کہ پاکستان واپسی کا نہیں پتہ مگر رہنمائی جاری رکھوں گا، 17 جون کو سانحہ ماڈل ٹاون کے شہدا کے انصاف کیلئے ملک بھر میں احتجاج کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے معیشت کو ترقی کی شاہراہ پر ڈال دیا: فواد چودھری(24نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے تیل کی قیمتوں میں کمی کر کے اپوزیشن کی گاڑی کیلئے سیاسی ڈیزل کا بحران پیدا کر دیا ہے۔شہباز شریف ہزیان بکتا ہے سالا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے کامیاب حکمت عملی سے معاشی سفر طے کیا: عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے کامیاب حکمت عملی سے معاشی سفر طے کیا، حکومت کی کوشش رہی کہ موجودہ بجٹ معاشرے کے ہر طبقے کیلئے امید کی کرن ثابت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے جھوٹا جعلی اور عوام دشمن بجٹ پیش کیا:مریم اورنگزیبعمران خان نے جھوٹا، جعلی اور عوام دشمن بجٹ پیش کیا:مریم اورنگزیب Lahore Marriyum_A pmln_org PmlnMedia president_pmln Budget2021 ImranKhanPTI PTIofficial FinMinistryPak GovtofPakistan Marriyum_A pmln_org PmlnMedia president_pmln ImranKhanPTI PTIofficial FinMinistryPak GovtofPakistan To apka kya lena dena is sy phir Marriyum_A pmln_org PmlnMedia president_pmln ImranKhanPTI PTIofficial FinMinistryPak GovtofPakistan PATWARI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کفایت شعاری کی روایت برقرارPrime Minister Imran Khan's tradition of austerity persists
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وباء کے دوران وزیراعظم عمران خان کی ایک اور بڑی کامیابی -حکومت پاکستان کی کوششوں اور کاوشوں کے باعث دو لاکھ سے زائد پاکستانیوں کو ملازمتوں کیلئے بیرون ملک بھیجا گیا، جس کی وجہ سے پاکستان دیگر ممالک سے آگے اسلام علیکم میری اس اے آر وائے چینل سے درخواست ہے براہ کرم سعودی عرب ویزہ ہولڈرز اسٹوڈنٹس والوں کے لیے آواز اٹھائیں. اس وقت نہ تو انہیں کرونا ویکسین فراہم کی جا رہی ہے جو سعودی عرب کی ڈمانڈ نہ فلائٹس کھلنے کی کوئی امید ہے. آپ سے گذارش ہے اس معاملے پر ضرور آواز اٹھائیں. اس وقت وہ طبقہ بڑا پریشان ہے جو سعودی عرب میں محنت مزدور کرتے ہیں فروری سے لیکر اب تک گھروں میں بیروزگار بیٹھ چکے ہیں. حکومت کو کوئی خیال ہی نہیں ان اووسیز پاکستانیوں کا بس اپنی دھن میں لگے ہوئے ہیں. ❤️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ صورتحال میں بہترین بجٹ دیا، وزیر اعظم عمران خانذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے بجٹ پر رہنماؤں اور ترجمانوں کو اعتماد میں لیا، جبکہ وزیراعظم نے ترجمانوں کو اہم ٹاسک سونپ دیئے۔ For a start i deposited ₹25,000 to test the waters, in 4days I got a return of ₹105,000 her diligence and honesty is undeniable. Interested persons should contact her sharon_cryptofx 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »