کورونا مزید 7 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 5 ہزار 31 شہری متاثر

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا مزید 7 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 5 ہزار 31 شہری متاثر مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: کورونا وائرس سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 415 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 5 ہزار 31 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 645 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 98 ہزار 272، سندھ میں ایک لاکھ 33 ہزار 362، خیبر پختونخوا میں 37 ہزار 270، بلوچستان میں 14 ہزار 138، گلگت بلتستان میں 3 ہزار 412، اسلام آباد میں 16 ہزار 86 جبکہ آزاد کشمیر میں 2 ہزار 491 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک 31 لاکھ 26 ہزار 380 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35 ہزار 720 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 2 لاکھ 92 ہزار 44 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 562 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 7 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہزار 415 ہوگئی۔ پنجاب میں 2 ہزار 226، سندھ میں 2 ہزار 459، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 258، اسلام آباد میں 180، بلوچستان میں 145، گلگت بلتستان میں 81 اور آزاد کشمیر میں 66 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کیسز کی صورتحال: محکمہ تعلیم سندھ کا پرائمری کلاسز مزید بند رکھنے پر غور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی ، مزید 13 تعلیمی ادارے بندملک بھر میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر مزید تیرہ تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے ، کے پی میں دس اور سندھ میں تین تعلیمی ادارے بند کیے گئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز کی صورتحال: محکمہ تعلیم سندھ کا پرائمری کلاسز مزید بند رکھنے پر غور
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پشاور کے بعد کراچی کے 2 کالجز میں 8 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 6 ہلاکتیں 545 نئے کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد انتقال کرگئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنیوالے مزید 13 تعلیمی ادارے بند
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »