کورونا کیسز کی صورتحال: محکمہ تعلیم سندھ کا پرائمری کلاسز مزید بند رکھنے پر غور

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کیسز کی صورتحال: محکمہ تعلیم سندھ کا پرائمری کلاسز مزید بند رکھنے پر غور مکمل تفصیل جانیے:

کراچی: تعلیمی ادارے کھولنے کے بعد کورونا کیسز کی صورت حال کے پیش نظر محکمہ تعلیم سندھ نے پرائمری کلاسز مزید بند رکھنے پر غور شروع کر دیا۔ پرائمری کلاسوں کی تاریخ میں مزید ایک ماہ توسیع کا امکان ہے۔

دوسری جانب کورونا وائرس سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 408 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 4 ہزار 386 ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کیسز کی صورتحال: محکمہ تعلیم سندھ کا پرائمری کلاسز مزید بند رکھنے پر غور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کی تمام کیسز کی تحقیقات کو منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایتلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے تمام کیسز کی تحقیقات کو میرٹ کے مطابق منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے سنجیدہ کوششیں کر رہے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 6 ہزار 66 رہ گئی - ایکسپریس اردوملک بھر میں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 91 ہزار 169 ہو گئی ، این سی او سی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیلجیئم: کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ، روزانہ 780 متاثرین کی تشخیصبیلجیئم میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ بیلجیئم کی وفاقی وزارت صحت کے ادارے سائنسانو کے مطابق اس وقت روزانہ سامنے آنے والے نئے مریضوں کی تعداد 780 کے قریب ہو چکی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وجہ سے آئی فون 12 کی لاؤنچنگ تاخیر کا شکارکیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے امریکا کی مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل آئی فون 12 کی لاؤنچنگ تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 545 نئے کیسز اور چھ اموات رپورٹ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »