ڈیوٹی ہے، میری ڈیوٹی نہیں؟

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور موٹر وے پر اسلام کی بیٹی، انسانیت کی لخت جگر، پاکستان کی دختر اور ہر اہلِ درد کے گوشۂ جگر کے ساتھ جو ہوا۔۔۔۔۔ اس میں جو بنیادی بات ہے وہ ہے ''میرا علاقہ نہیں‘‘ ، ''میری ڈیوٹی نہیں‘‘۔ پڑھیئےامیر حمزہ کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates

لاہور موٹر وے پر اسلام کی بیٹی، انسانیت کی لخت جگر، پاکستان کی دختر اور ہر اہلِ درد کے گوشۂ جگر کے ساتھ جو ہوا۔۔۔۔۔ اس میں جو بنیادی بات ہے وہ ہے ''میرا علاقہ نہیں‘‘ ، ''میری ڈیوٹی نہیں‘‘۔ میری عمر 61 سال ہو چکی ہے۔ ہم نے جب سے ہوش سنبھالا پولیس کے حوالے سے مندرجہ بالا دونوں باتیں ہی سنتے چلے آ رہے ہیں۔ ہمیں اس خرابی کی اصلاح کرنا ہے۔ اس پر قانون سازی ہو جائے تو بہت بہتر ہوگا۔ ہم سب سے پہلے حضرت خالدؓ بن ولید کی بات کریں گے، پھر کیپٹن اسفند یار بخاری کا تذکرہ کریں گے اور آخر...

حضرت ابو قتادہؓ بتاتے ہیں کہ اللہ کے رسولﷺ نے فرمایا اس کے بعد جھنڈا خالد بن ولیدؓ نے پکڑ لیا اور وہ کمانڈروں میں سے نہیں تھا۔ اس نے ''ھُوَ اَمَّرَ نَفْسَہ‘‘ اپنے آپ کو خودکمانڈر بنا لیا۔ اب کے اللہ کے رسول نے اپنی دو انگلیوں کو بلند فرمایا اور اللہ کے حضور یوں التجا کی: ''اَللّٰھُمَّ ھُوَ سَیْفٌ مِنْ سُیُوفِکَ فَانْصُرْہُ‘‘ اے اللہ! یہ تیری تلواروں میں سے ایک عظیم تلوار ہے، اس کی مدد فرما دے۔ حضرت انس بن مالکؓ کہتے ہیں کہ اللہ کے رسولﷺ نے لوگوں کو تینوں کمانڈروں کی شہادت کی...

پاک فوج کے ایک تھری سٹار افسر‘ جو کوئٹہ سٹاف کالج میں افسروں کے استاد رہے، نے پاک فوج کی تربیت کے لیے ایک کتاب لکھنے کا فیصلہ کیا۔ پھر جہاں جہاں حضرت خالدؓ بن ولید کے معرکے ہوئے‘ وہ وہاں وہاں گئے۔ سعودی عرب، شام، عراق اور اردن کے پرانے جنگی میدانوں کو دیکھا۔ تاریخ کو کھنگالا اور بڑے سائز کی کتاب جو پونے پانچ صد صفحات پر مشتمل ہے‘ لکھی۔ پاک فوج کے اس دانشور مصنف جرنیل کا نام لیفٹیننٹ جنرل آغا ابراہیم اکرم ہے۔ میں نے کتاب کا ایک ایک صفحہ پڑھا ہے۔ قارئین کرام! پاک فوج میں بطور تربیت پڑھی جانے...

پولیس کے مسائل بھی حل کیے جائیں۔ تربیتی نصاب میں خواتین اور بچوں کی حفاظت کو اسلامی نقطۂ نظر سے اجر و ثواب اور جدوجہد کو جہاد کے حوالے سے واضح کر کے بتایا جائے کہ پولیس کے لوگ کس قدر عظیم ذمہ داری سنبھالے ہوئے ہیں۔ وہ کمزوروں کی مدد کر کے، حق و صداقت کی ایف آئی آر لکھ کر جنت میں جا سکتے ہیں جبکہ ظالموں کا ساتھ دے کر جب وہ دنیا سے جاتے ہوئے نزع کی حالت میں ہوں گے تو قرآن کہتا ہے کہ ظالموں کو اسی وقت فرشتے چہرے اور پشت پر مارنا شروع کر دیتے ہیں۔ یاد رکھئے! پیسے بٹورنے کے لیے چمڑے کا جو کوڑا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوج تیار ہے، انڈیا اپنا سر جھکنے نہیں دے گا: انڈین وزیر دفاع - BBC News اردوانڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے راجیہ سبھا میں بیان میں کہا ہے کہ انڈیا ہر قسم کا قدم اٹھانے کے لیے تیار ہے اور فوج بھی پوری طرح تیار ہے۔ انھوں نے کہا ’ہمارے فوجیوں کے حوصلے بلند ہیں۔‘ ہندؤں بنیا کیا لڑے گا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

منیب بٹ کوفلم”گھبرانا نہیں ہے”میں دیکھیےلگتا ہے وزیراعظم عمران خان کا مقبول جملہ شوبز انڈسٹری والوں کو بھی بھا گیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نیب حکومت کے کنٹرول میں نہیں، آزاد ادارہ ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردووزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس، اندرونی کہانی سامنے آگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا آپ کو نہیں معلوم کہ ان قوانین کے زریعے کیا ،کیا جارہا ہے۔۔؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

’ارمیلا مٹونڈکر فحاشی کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے اپنی ایکٹنگ کی وجہ سے نہیں‘ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت، جو اپنی اداکاری کی وجہ سے کم اور چرب زبانی و یاوہ گوئی کی وجہ سے زیادہ شہرت رکھتی ہیں اور خبروں میں رہنے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آدھی لیڈرشپ ملک سے باہر ہے اور آدھی مجبور ہے۔۔کامران مرتضی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »