بابراعوان کا نواز شریف کی اے پی سی میں آن لائن شرکت پر ردعمل - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابراعوان کا نواز شریف کی اے پی سی میں آن لائن شرکت پر ردعمل۔۔۔ تفصیل جانئے: AajNews AajUpdates

مشیر پارلیمانی امور بابراعوان نے نواز شریف کی اے پی سی میں آن لائن شرکت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آن لائن خطاب کا انقلاب سیاسی شعبدہ بازی ہے۔

بابر اعوان نے کہا سیاست کیلئے فٹ عدالت کیلئے ان فٹ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ ملک سے بھاگے ہوئے شخص کو سیاسی سرگرمیوں کا حصہ بنانا اداروں کی تضحیک ہے۔ نااہل، مطلوب اور اشتہاری نواز اپوزیشن کی سیاست کو مزید تباہ کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کی حیثیت سزا یافتہ مجرم سے زیادہ کچھ نہیں کہا آن لائن خطاب کا انقلاب کھانے کی میز سے آگے نہیں بڑھ سکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی گرفتاری کا وارنٹ جاری، کاپی وزارت خارجہ کو ارسالاسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ رجسٹرار نےنوازشریف کےوارنٹ جاری کرتےہوئے کاپی وزارت خارجہ کو بھجوادی، وارنٹ میں نوازشریف کو22ستمبر کو پیش کرنے کا حکم دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا نواز شریف کو فون، اے پی سی میں شرکت کی دعوتلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے اور ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا نواز شریف کو فون اے پی سی میں شرکت کی دعوت(18 ستمبر 2020): چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلیفون کیا ہے۔بلاول بھٹو نے نواز شریف سے ان کی صحت سے متعلق خیریت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ماضی پر رونے دھونے کا کوئی فائدہ نہیں، غلطیوں کا اعتراف کرنا چاہیے، شہباز شریفشہبازشریف کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری کے خاندان نے یقیناً جمہوریت کے لیے جو قربانیاں دیں وہ انتہا کی تھیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کا مداح کے خط کا جواب ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیااداکارہ ماہرہ خان نے مداح کے خط کا جواب دیتے ہوئے ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر مداح کی جانب سے بھیجے گئے خط کی تصویر شیئر کرتے ہوئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان کے مختلف علاقوں کا دورہ صفائی کی خراب صورتحال کا نوٹسوزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کی خراب صورتحال کا نوٹس CMPunjab UsmanBuzdar VisitMultan Multan PunjabGovt PTI UsmanAKBuzdar GOPunjabPK CMPunjabPK PTICPOfficial PTIOfficialMTN Fayazchohanpti
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »